انڈین میڈیا نے نیا کٹا کھول دیا ہے
انڈین میڈیا کے مطابق
بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ راجوری کے علاقے نوشہرہ میں کئی پاکستانی ڈرون بھارتی حدود کے اندر آئے تھے بھارتی فوج نے انہیں گرانے کے لیے اپنا ایئر ڈیفنس سسٹم بھی آن کیا، لیکن وہ ایک بھی ڈرون گرا نہیں سکے
اس سے پتہ چلتا ہے کہ بھارتی فوج اور اس کے دفاعی نظام کی تربیت اور قابلیت کتنی کمزور ہے۔
بڑی خبر
کل خاران بلوچستان میں پکے نشانے لگانے والی بہادر سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے خلاف ایک تگڑا کامیاب آپریشن کیا ہے جس میں بی ایل اے کے 27 کتے شُف شُف کر دئیے گئے ہیں ان میں بی ایل اے کا کمانڈر میرال بھی شامل ھے
آزاد کشمیر میں نیا کٹا کھل گیا۔
ڈائریکٹ الیکشن جیتنے والے
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور موجودہ صدر PML-N شاہ غلام قادر۔۔دونوں وزیراعظم نا بن سکے۔
میاں نواز شریف نے
الیکشن ہارنے والے کو"وزیراعظم"بنا دیا۔
بیرسٹر افتخار گیلانی کو الیکشن ہارنے کے بعد"ٹیکنوکریٹ"سیٹ پر منتخب کروایا گیا تھا۔
راجہ فاروق حیدر کو شاہ غلام قادر گروپ نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے(مبینہ طور پر) فارغ کروا کر خود
مسلم لیگ ن کی صدارت لی تھی۔
اب دونوں دھڑے ایک دوسرے کے وزیراعظم بننے کے خلاف تھے۔
قرعہ فال۔۔تیسرے کے نام پر نکل آیا۔
اس فیصلے سے پارٹی میں"پھوٹ"پڑنے کا بھی امکان۔
(اسد آر چوہدری)
🚨🚨بریکنگ نیوز
افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد، ن لیگ میں بغاوت ہو گئی وزیراعظم پاکستان کے دفتر میں ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر اور سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے نامزد کرنے کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ دونوں رہنماؤں نے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کل پارٹی قیادت کو اپنے سیاسی فیصلے سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی اجلاس اب کل کے بجائے پرسوں ہو گا۔!!!
رانا ثناﷲ نے سانحہ 9 مئی کیس میں عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی خبر سنا دی ہے ؟ 🙆🏻♂️👇🏻🤫
سانحہ 9 مئی میں فیض حمید کو ابھی چارج شیٹ کیا جانا باقی ہے جس میں کچھاور بڑے لوگ بھی شامل ہوں گے (رانا ثناﷲ) ✅🤫🦾
جلدی جلدی ملاقاتیں کر لو ملٹری تحویل میں چلا گیا تو سب ڈرامے ختم سمجھو ❌🦾🤫
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
مریم کے رائٹ لفٹ جب رانا ثنا اللہ اور پرویز رشید جیسے زیرک لوگ تھے تو مریم کا پوسچر ایک ابھرتی سیاسی لیڈر کے طور پہ نمایاں ہو رہا تھا ۔
جب سے لڑکے لڑکیاں دائیں بائیں رکھی ہیں وہ مریم کو بطور سپر ماڈل پروموٹ کر رہے ہیں۔
گھڑی چور لنگڑے شیطان زانی PTI کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہو رہی وہ اگلے 2 سال تک اڈیالہ جیل میں سڑے گا کیونکہ کوئی بندہ کوئی ملک اُس کی ضمانت لینے کو کوئی تیار نہیں (ڈراؤنا خواب حسن ایوب) 😂🔥🦾
کرنل اسفند یار نے بالکل درست عمل کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو بچایا اگر میں بھی انکی جگہ ہوتا تو یہی کرتا
لیکن آپکی جماعت کے کُتے کرنل پر بھونک رہے ہیں
جی کتوں کا کام بھونکنا ہے
اور ناظرین بیرسٹر گوہر نے شہباز لل سمیت تمام یوتھیوں کی مما کی یہہ کر تہہ لگا دی ہے
آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹا دی گئئ ہیں
امریکہ بحریہ نےاطلاع دی کہ آبنائے ہرمز میں تمام بارودی سرنگیں ہٹادی گئیں، ایران کوآگاہ کر دیا، نئی بارودی سرنگیں بچھانے والے جہاز یا کشتی کو نشانہ بنائیں گے،خلائی فوج کےذریعے ہم آبنائے ہرمز پر کڑی نظر رکھےہوئےہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے GHQ گیٹ اور آرمی میوزیم پر حملہ آور ہونے والے اور منصوبہ بندی میں شامل مجرموں کو سزا سنا دی ہے، کچھ مجرموں کو خیبرپختونخوا سے ملک سے فرار کروایا گیا اور کچھ ملک میں موجود ہیں مگر گرفتار نہیں ہوئے اس سائنس کی سمجھ نہیں آئی۔
جماعت اسلامی پہلے اپنے الفاظ کا چناؤ بہتر کرلے،بدتمیزی چھوڑ دے،عمران خان والی روش چھوڑ دے پھر ان سے بات بھی ہوسکتی ہے،ابھی یہ اس قابل ہی نہیں کہ بات کی جائے،یہ اسٹیج پر کھڑے ہوکر پنجاب کی خاتون وزیر کے خلاف گند اور غلاظت بکتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ کوئی ان سے بات کرے؟
کوئی ڈان کی خواتین کو بتائیں جن کو ایک خاتون اہلکار کا دوپٹہ ٹھیک کرنے پر اعتراض ھوگیا تھا کہ کے پی میں ایک پانچ سال کی بچی اغوا کے بعد قتل ھوگئی،مجھ سے ذیادتی کا لفظ لکھا نہیں جارھا ،ان خواتین کو ویڈیو بنانی یاد نہیں آئی یا صرف بکواسیات پر ھی ویڈیو بنانی ھوتی ھے؟
سرحد یونیورسٹی والے معاملے میں اب تک فوجی افسر پر حملہ کرنے ہاتھ اٹھانے والے 37افراد کی شناخت ہو چکی ہے ان کے خلاف سخت تادیبی اور قانونی کاروائی شروع ہو چکی ہے تحریک انصاف نے گندی سیاست کے لیے اور نوجوان بلی چڑھا دیے ہیں
جن افراد نے گزشتہ روز جتھہ بندی کرتے ہوئے حملہ کیا ان کے خلاف قانونی کاروائی تحت مقدمات درج ہو گئے اور کچھ گرفتاریاں بھی ہوچکی ہیں اور اب ان کے اہل خانہ ویسے ہی دربدر دھکے کھائیں گے جیسے حاشر خان درانی جیسا آئی ٹی ایکسپرٹ جسے دس سال سزا ہوچکی ہے اور اسکی ماں اور باپ اپنے لخت جگر کیلئے دھکے کھارہے ہیں کیونکہ بیٹا عمرانی عشق میں وہ حد پار کرگیا جو نہیں کرنی چاہیے تھے اور عمرانی جماعت کے لیڈران جو کرنل وقوعہ پر اپنا زہر اگلتے رہے ان اہل خانہ کا حال بھی نہیں پوچھیں گے کیونکہ انہیں گزشتہ روز سکور سیٹل کرنے کیلئے صرف مواد چاہیے تھا جو مل گیا دوسری جانب کرنل اسفند یار کے خلاف محکمانہ کاروائی ابتداء ہوچکی ہے
اس کہانی کا سبق وہی ہے کہ سیاسی لیڈران کے پیچھے لگ کر ریاست کی ریڈ لائن عبور نہ کریں کیونکہ یہ سیاستدان اپنے اقتدار کیلئے آپکو بطور ایندھن استعمال کرکے آپکا وہی حال کرتے ہیں جو نعیم الحق کے ساتھ ہوا تھا جس نے ساری زندگی عمران خان کے نام کی اور عمران کو اسی نعیم الحق کا جنازہ پڑھنے کی توفیق نہ ہوئی
ہر سیاسی جماعت کے کارکن کے لیے اس میں سبق ہے چاہے وہ ن لیگ کا ھو یا تحریک انصاف کا
یہ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن محمد حسین کی میت ہے جس سے پی ٹی آئی نے لاتعلقی اختیار کر لی اور اسکی میت وصول کرنے صرف اسکے قریبی چند لوگ ہی آئے یہاں تک کہ اسکی لاش کی ورثاء کو حوالگی ن لیگ کے امیر مقام نے ممکن بنائی پی ٹی آئی نے اس لاش لینے کی کوشش کیا نام تک نہیں لیا جبکہ اسے سوشل میڈیا پر ہیرو بنانے والے ہزاروں یوتھیے ہیں لیکن جنازے میں شرکت کرنے کے لیے آن گراؤنڈ کوئی یوتھیا موجود نہیں کسی بھی سیاسی جماعت کی خاطر ریاست کی ریڈ لائن عبور نا کریں کیونکہ سیاسی جماعتیں بعد میں لاتعلقی اختیار کر لیتی ہیں
حنیف عباسی، وزیرِ ریلوے اور سہیل آفریدی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے 27 ستمبر کے پی ٹی آئی مارچ کا ’’کنٹریکٹ‘‘ سائن کر لیا! 😂
اب کارکن پنڈی تک ٹرین پر آئیں گے اور وہاں سے پاکستان ریلوے کی بسیں اسلام آباد پہنچائیں گی۔
اعلان ختم ہوا
کل پرسوں تعکیم بیچنے والا دلال میاں عامر محمود چیخ رہا تھا کہ پنجاب کے فلاں شہر میں یونیورسٹی نہیں بنا سکے فلاں شہر میں کالج نہیں بنا سکے 😡
تعلیم بیچنے والے اس دلال کے اپنے کالجوں میں بچیوں کا استحصال ہو رہا ہے، احتجاج کرنے پر بچیاں غائب کروائی جا رہی ہیں دلے یہاں توجہ دے 😡🖐🏿
منصور علی خان نے شفیع جان کے ساتھ دو ہاتھ کیے، جب بھی وہ بےچارہ شو میں آتا تو اسے لاجواب کر دیتے تھے۔ عمران خان کو اگر واقعی علاج کروانا تھا تو ہسپتال کوئی بھی ہو سکتا تھا، لیکن عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوئے پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز نے الشفا ہسپتال کے باہر یوں مجمع لگا رکھا تھا جیسے مقصد علاج نہیں، سیاسی تماشا لگانا ہو۔
@ShafiJanPTI@_Mansoor_Ali
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو دفاعی تنصیبات پر حملے اور منصوبہ بندی میں ملوث 47 اشتہاری مجرمان کو 10، 10 سال قید اور ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
عدالتی فیصلے اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) کے ناقابلِ تردید شواہد کے مطابق، اس منظم فتنہ انگیزی اور دفاعی املاک کو نشانہ بنانے کی پشت پر تحریکِ انصاف کی اعلیٰ قیادت اور منصوبہ سازوں کا مجرمانہ ذہن کارفرما تھا۔
ان اہم مرکزی مجرمان میں درج ذیل نام شامل ہیں
عمر ایوب اور شبلی فراز
مراد سعید اور حماد اظہر
زرتاج گل اور کنول شوزب
زلفی بخاری اور شہباز گل
شیخ راشد شفیق اور احمد چٹھہ
رائے حسن نواز اور رائے مرتضیٰ
شوکت علی بھٹی، عثمان سعید بسرا اور اعجاز خان جازی
ان فتنہ پردازوں نے اپنے مذموم سیاسی مفادات کی تسکین کے لیے دفاعِ وطن کے ان مقدس اور حساس ترین مراکز کو چنا جو ملکی سلامتی اور شہدا کی یادگاروں کے امین ہیں
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کا یہ بے باک فیصلہ اس بات کا صریح اعلان اور نوشتہِ دیوار ہے کہ پاکستان کی بقا، سالمیت اور دفاعی اداروں پر میلی آنکھ ڈالنے والوں کے لیے اس سرزمیں پر اب کوئی رعایت نہیں۔
قانون کا ترازو اب کسی اشرافیہ یا سیاسی گٹھ جوڑ کی سہولت کاری نہیں کرے گا، بلکہ ریاست پر وار کرنے والا ہر غدار اپنے انجام کو پہنچ کر رہے گا۔