وہ لوگ جن کو تھا بُھلا دینے میں ہی سکون
کوشش کے باوجود بھی دھیاں سے نہیں گئے
اے زندگی ! ہمارا کلیجہ تو دیکھ ٫ ہم
اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے
تین سو دن کی جبری قید، پہلے تصاویر اور اب خان صاحب کی آڈیو بھی منظر عام پر آ گئی !
خان صاحب کی آواز کی گھن گرج سن کر محسوس ہوتا ہے کہ شخص ٹوٹا نہیں بلکہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو گیا ہے ۔
#کپتان_کی_آواز | @TeamPakPower