عمران خان کے دور میں 10 ڈیمز کی تعمیر کا آغاز ہوا۔ 21 نئی یونیورسٹیز کا قیام عمل میں لایا گیا۔ 21 نئے اسپتال قائم ہوئے یا ان پر کام شروع ہوا۔ تین سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کیں۔ نیب کے قیام سے لیکر 2018 تک 290 ارب کی ریکوری ہوئی۔ عمران خان کے صرف تین سال میں 487 ارب روپے کی۔
گروک نے پٹواریوں اور زنگیوں پر دہی ڈال کر کتے چھوڑ دیے ہیں۔
میں اس ہجوم کو قوم نہیں مانتا،
یہاں جب وقتِ قیام آتا ہے تو لوگ آپسی اختلافات کو ہوّا دیتے ہوئے سجدے میں گر جاتے ہیں
انگلیاں اٹھانا یقیناً سہل ہے مگر یاد رکھو ضمیر کا بوجھ تم سے سانس لینے کی سکت بھی چھین لے گا۔