بریکنگ نیوز 🚨14 مئی کو میں نے خبر دی تھی جس کی آج تصدیق ہوگئی ہے ����🔥🔥
سابق وزیراعظم عمران خان سے سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جیل میں ملاقات۔ عمران خان سے سابق آرمی چیف کی تقریباً 1 گھنٹے پر محیط ملاقات ہوئی۔ ملاقات کا اہتمام چند ہفتے قبل کیا گیا تھا جس میں اسٹیبلشمنٹ کی رضامندی شامل تھی۔ اس متعلق خان کی بہنوں کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ سابق آرمی چیف کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کسی حد تک مثبت رہی۔ آنے والے چند ہفتوں میں بہت بڑی پیش رفت ہو جائے گی۔ پی پی ن کا صفایا ہونے جارہا ہے۔ سابق آرمی چیف ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان میں ہی رہائش پذیر ہیں۔
ڈائیلاسز کے ایک مریض کو سرجری کے بعد جب اپنے ہسپتال کے کمرے میں یہ معلوم ہوا کہ اس کے جسم میں جو گردہ ٹرانسپلانٹ کیا گیا ہے وہ اس کے اپنے بھائی نے عطیہ کیا تھا، تو وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور رونے لگا۔
یہ منظر بے حد جذباتی اور محبت سے بھرا ہوا تھا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سعودی عرب میں ایرانی حاجیوں کا استقبال دیکھیے۔
مشرق وسطٰی میں حیران کن تبدیلی آ چکی ہے۔ شعیہ سنی بھائی بھائی اور بہن بہن بن چکے ہیں۔
پاکستان کے فرقہ بازوں تم بھی غصہ تھوک دو۔
بٹ خیلہ خودکشی کی کوشش ناکام
سوات سے تعلق رکھنے والی خاتون بٹ خیلہ نہر میں چلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش لیکن اس دورا ن سلمان خان کو پتہ چلا انھوں نے اپنی جان بھی خطرے میں ڈالی
اس نے خاتون کو زندہ نکالا خاتون کا تعلق سوات سے اور ذہنی توازن درست نہیں
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن نے اعلان کیا🇰🇵🚨
"ملک میں تیل کی کمی کی وجہ سے، میں اپنی بیوی کے ساتھ رات گئے لمبی ڈرائیوز سے پرہیز کروں گا۔"
یہ سن کر پوری قوم آبدیدہ ہوگئی 😢، کم کی قربانی دیکھ کر۔
یہی ہے کہ اس کے لوگ اسے کتنی گہری محبت کرتے ہیں 🥹❤️🇰🇵
بلا شبہ ایک حقیقی ہیرو!
ایک ابتدائی جماعت کے طالب علم کی جان اس وقت بچ گئی جب اس کے استاد نے بروقت مہارت اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیملک طریقہ استعمال کیا اور اس کے گلے میں پھنسی ہوئی بسکٹ کو نکال دیا۔
🚨آئرلینڈ کے شینن ایئرپورٹ میں ایک شخص نے رن وے کی حفاظتی دیوار عبور کر کے وہاں کھڑے امریکی سی-130 کارگو طیارے پر چڑھائی کر دی اور کلہاڑی سے اس کے ڈھانچے اور پر پر حملہ کیا۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئرلینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
ہے تو یہ بھی انہی کا ساتھی ڈیزل کا بھائی ہے لیکن جنگ بندی والی دیگ اسلام آباد لیکر جانیوالی کاروائی پر بالکل صحیح کہہ رہا ہے۔
2 ہاتھیوں کی جنگ میں چوہے انکی صلح کروائیں گے؟
آقا لڑائی کر رہا ہے غلام انکا فیصلہ کروائیں گے؟
شوباز شریف پر کوئی 5 روپے کا اعتبار نہیں کرتا۔
بلوچستان میں ایرانی تیل کی قیمتیں انتہائی کم ہیں ۔ گوادر میں ایرانی ڈیزل کا ڈرم 30 ہزار میں مل جاتا ہے جس میں 210 سے 220 لیٹر ڈیزل ہوتا ہے ۔ اور فی لیٹر یہ 140 سے 142 روپے لیٹر پڑ رہا ہے ۔ گوادر میں مقامی لوگوں نے اپنے پرائیویٹ ڈپو بنائے ہوئے ہیں۔
پتہ نہیں کہاں کی ویڈیو ہے ابھی فیس بک پر ملی لیکن شیرنی بیٹی ہے باپ کے ساتھ بدتمیزی برداشت نہیں کی یقین جانیں بیٹیاں اللہ کی ایسی نعمت ہوتی ہیں کے اپنے ماں باپ کیلئے دنیا سے لڑ جاتی ہیں۔
🚨 بریکنگ نیوز:
ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو نے کہا کہ نیتن یاہو نے لبنان پر سفاکانہ بمباری کی ہے اور سینکڑوں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔
نیتن یاہو انسانیت کا مجرم ہے، ایک حقارت زدہ شخص اور ایک مجرم ہے۔
یورپی یونین کو چاہیے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کرے اور ان کا بائیکاٹ کرے۔
کیا لیڈر ہے اور کیا حوصلہ ہے!
تازہ خبر 🚨: یہ ٹرمپ کو ایک دن میں تیسرا جھٹکا ہے جو اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو نے دیا 🔥
انہوں نے کہا 🇪🇸: "ہم اعلان کرتے ہیں کہ اسپین تہران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا تاکہ ایران کی حمایت کی جا سکے
بھائی تاریخ کے صحیح رخ پر ہے 👏
ہمیں یہ کیس ٹھیکے پہ دے دو دوسرے دن اگر عمران خان آزاد نہ ہوا تو ہمیں چوڑیاں پہنا دینا!!
یہ بیان واقعی جھنجھوڑنے والا ہے، ہر محب وطن کے دل میں غیرت جگاتا ہے، ڈوب کر مرجانے کا مقام ہے پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے۔۔
پیغام صاف ہے: جس کام کیلیے اپ لوگوں کو ووٹ ملیں وہ مکمل کریں!!