یاروں سب کام چھوڑو آئو
ایک کام کریں۔
عشق کے اصل مرکز و مرجع پر درود پڑھیں❤️
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
آئو ایک بار پھر نعرہِ مستانہ لگا کر پڑھیں❤️
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
💓💕❣️💞❤️💕
@Payoneer_Help "Thanks for the response. I have sent the requested formal appeal with all the required documentation (Case Ref: 260628-004046) via email. I am a legitimate leather artisan and hope for a fair manual review of my account. Awaiting your final update on this.
My account (ID: 104532675) is blocked in a login/support loop after a registration mistake. I can't even access live chat! I've sent a formal appeal with my CNIC & bank statement. Other users are getting replies here, why am I ignored? Please review manually.
@Payoneer_Help
"Thanks for the response. I have sent the requested formal appeal with all the required documentation (Case Ref: 260628-004046) via email. I am a legitimate leather artisan and hope for a fair manual review of my account. Awaiting your final update on this.
@Payoneer_Help ...
@bdullah_sh@bdullah_sh Hi! After checking, we can confirm that your request has already been addressed under 260628-004046. We recommend continuing the conversation via email if you have any other questions.
"Thanks for the response. I have sent the requested formal appeal with all the required documentation (Case Ref: 260628-004046) via email. I am a legitimate leather artisan and hope for a fair manual review of my account. Awaiting your final update on this.
@Payoneer_Help !
@Payoneer My account (ID: 104532675) is blocked in a login/support loop after a registration mistake. I can't even access live chat! I've sent a formal appeal with my CNIC & bank statement. Other users are getting replies here, why am I ignored? Please review manually. @Payonee
"My account (ID: 104532675) is blocked in a login loop due to a registration mistake. I have sent an email with my CNIC. Please check it manually. @Payoneer_Help@payoneer
پی ڈی ایم تحریک انصاف جھگڑے ججوں کی بھڑکیں ایک طرف ، کیا اشرافیہ کو خبر ھیکہ کراچی سے جانیوالی ٹرین میں آگ لگی 15 منٹ تک پھیلتی رہی عملے کے پاس آگ بجھانے کی آلات نہ تھے نتیجتا پھول جیسے بچوں سمیت 7 افراد زندہ جل گئے ریلوے میں یہ پہلی غفلت ہے نہ آخری
آڈیو لیکس کے ڈر سے امریکی سفیر فؤاد چوہدری کو اپنے آنے کی اطلاع فون پر نہیں دے سکے اور بنفس نفیس تشریف لانے پر مجبور ہو گئے ۔ ھبہ چوہدری نے اپنی مشہوری کے لئے سب کچھ ضائع کر دیا ۔
امریکی سفیر کی رات گئے فؤاد چوہدری کے گھر آمد ، آنجناب واش روم والے سلیپر میں ہی کھڑے ہیں ،افراتفری میں منہ بھی ٹھیک سے نہیں دھویا ۔
سفیر صاحب پی ٹی آئی قیادت سے درخواست کرنے آئے تھے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ میں اپنے ذرائع سے سن گن لے کر امریکہ کو انفارم کریں کہ۔۔۔۔
واضح رہے کہ چین کی جانب سے کاشغر تا گوادر ریلوے لائن بچھانے کے منصوبے کے تحت 58 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جو سی پیک کا حصہ ہے ، اس خبر نے انڈیا دلی سے لے کر واشنگٹن تک تھرتھلی مچا دی ہے۔
کہ آرمی چیف بیجنگ میں کیا کچھ سائن کر رہے ہیں؟
امریکی خدشات رشین بلاک میں پاکستان کے شامل ہونے سے متعلق ہیں ، کیونکہ پاکستان اور سعودیہ اگر رشین بلاک میں چلے جاتے ہیں تو خطے سے امریکہ کا صفایا ہو جائے گا۔