لاڑکانہ : جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی کال پر ضلع لاڑکانہ کے زیر اہتمام قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی کردار کشی مہم کیخلاف بڑا عوامی احتجاجی مظاہرے سے ضلعی امیر مولانا ناصر محمود سومرو خطاب کررہے ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ اگر ان ایک درجن مسترد شدہ لوگوں کے پریس کانفرنس کو سو علماء کرام کا پریس کانفرنس ثابت کرنے کیلئے اپنے ٹاؤٹ صحافیوں سے ٹویٹ کروا رہی ہیں تو بہتری اسی میں ہیں کہ مولانا صاحب سے معافی مانگی جائے۔۔
#وکلاءکنونشن_پشاور#سیاست_نہیں_حفاظت_کرو#غلام_حکومت#سرگودھاجلسہ_توہوگا
#سندھ_کا_یوم_احتجاج
انجنیئر ضیاء الرحمن صاحب مروت والی پشتو بولتے میں کندھاری پشتو بولتا یعنی ہمیں ایک دوسرے کی بات سمجھنے میں تھوڑی سی دقت ہوسکتی مگر ہم جب بات کرتے تو پشتو میں ہی کرتے کیونکہ ہم پشتون ہیں باوجویکہ ہم لکھنو والی ثقیل اردو میں لکھا کرتے ہیں ۔
مگر اسٹیبلشمنٹ نے اے آئی کے ذریعے انجنیئر ضیاء الرحمن صاحب اور اسعد محمود کا ایک آڈیو کلپ بنایا ہوا ہے جس میں دونوں کے بیچ اختلافی امور پہ جھگڑا ہو رہا مگر سب سے دلچسپ بات یہ ہیکہ چچا اور بھتیجا پشتو کے بجائے اردو میں بات کررہے ۔
یہ ایف اے فیل ڈفرز کے پاس بجٹ کی کمی ہے یا پڑھے لکھے لوگوں کی جو ایسی واہیات غلطیاں کررہے ؟ میں ہمارے گلی کی نالی کے بند ہونے کے مسئلے پہ کوئی تحریر لکھتا تو تین چار بار اسے غور سے پڑھتا کہ کوئی غلطی تو نہیں یہ سسرے اربوں بجٹ لیکر ڈیڈھ سو سال پرانی سیاسی جماعت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے اتنی ٹھوس غلطیاں کررہے۔
مجھے حیرت اس بات پہ ہے یہ امریکا اور ایران کا صلح کیسے کروانے نکلے تھے اور ٹرمپ صلح کرنے بھی دے رہے تھے🤔
مطلب ٹرمپ سے لیکر آزاد ڈیجیٹل کے عباسی تک سب خچر ہی ہیں۔
فضل خان بڑیچ ۔
جےیوآئی نظریاتی گروپ کی ایک پریس کانفرنس کو ’’بلوچستان کے 100 سے زائد علماء کرام کی پریس کانفرنس‘‘ کا عنوان دے کر جس انداز میں پنڈی اور اسلام آباد کے بعض رپورٹرز، نام نہاد ڈاکٹرز اور بے نام و غیر واضح آئی ڈیز نے اچھالا، وہ صحافت کے نام پر محض کاپی پیسٹ کی ایک مثال ہے۔
اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں!
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیٹھ کر صحافت کرنے والوں کو کم از کم اتنا تو احساس ہونا چاہیے کہ صحافت محض کسی کی فراہم کردہ تحریر کو کاپی پیسٹ کرکے آگے پھیلانے کا نام نہیں۔ صحافی خبر کے پیچھے تحقیق کرتا ہے، حقائق کی تصدیق کرتا ہے اور پھر اپنی ساکھ داؤ پر لگا کر اسے شائع کرتا ہے۔
یہ 2026ء ہے، عوام اتنی بھی بے شعور نہیں کہ ایک ہی ویڈیو اور ایک ہی تحریر کو مختلف اکاؤنٹس سے دیکھ کر اس کے پیچھے چلنے والے طریقۂ کار کو نہ سمجھ سکیں۔
صحافت کی آڑ میں کسی مخصوص بیانیے کو تقویت دینے کے بجائے کم از کم صحافت کے بنیادی اصولوں کا ہی احترام کر لیا جائے۔ 🤣
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے خلاف نہیں، فوج ہماری دفاعی قوت ہے، لیکن ہم اسے قوم کے مقابلے میں نہیں بلکہ دُشمن کے مقابلے میں طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں۔
مکمل تفصیل: https://t.co/3G0nXibQEW
ٹاؤٹس بتا رھے تھے مولانا کو کیا ھوا؟اب مولانا کیوں ٹھنڈے ھو گے وغیرہ وغیرہ
وہ مولانا کا پشاور بار سے خطاب سن لیں۔
آج ٹاؤٹس کو پھر سے سخت ڈیوٹی دینی پڑے گی اور راتب حلال کرنا پڑے گا۔
مولانا نا رک رھے نا باز آ رھے۔۔ایسے کیسے چلے گا
الحمدللہ! ❤️
قائدِ محترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی پشاور ہائی کورٹ سے واپسی کے موقع پر فل سکیورٹی اور بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ روانگی۔
اللہ تعالیٰ قائدِ محترم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمینSee more...
🚨🚨ہماری سیاست میں مداخلت بندکرو،اپنے دائرے میں رہو،اسٹیبلشمنٹ کا پاکستان کی سیاست میں کیاکام ہے؟خیبرپختونخوا کے معدنی ذخائر کی چوری بے نقاب کی توناراض ہو گئے،ہم خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اورپنجاب کے حقوق کاتحفظ کریں گے۔مولانا فضل الرحمان کا مفتی محمود مرکز میں کارکنوں سےخطاب
💥انجینئر محمد علی مرزا کی لائیو میں مولویوں نے اپنا بندہ بھیج دیا 😂
بس فیر کی مرزا ہویا خود ویکھ لو
مرزا جی اسلامی اسکالر تو ہیں پر ان کا عربی سے کوئی لینا دینا نہیں 🤣😂🤣😂
تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف کی باری آئی، اور اب جمعیت علمائے اسلام کی باری ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں تماشا دیکھ رہی ہیں، شاید اگلی باری کسی اور جماعت کی ہو۔
سیاسی جماعتوں کو اپنی باری کا انتظار کرنے کے بجائے آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوشش کرنا ہو گی۔
یہ عبدالولی خان یونیورسٹی میں ڈاگ شو ہے۔ کیا زندگی سے بھرپور لوگ ہیں۔ بس اگر مولوی کو ان سے مائنس کیا جائے۔ جنہوں نے ان کا دین اور دنیا دونوں خراب کیا ہے۔
ڈھائی سال سے ہمارے منتیں کر رہے تھے کہ آپ حکومت میں شامل ہو جائیں آپکے بغیر حکومت نہیں چلتی لیکن جب ہم نے جعلی مینڈیٹ نہ مان کر انکار کیا تو اب کہہ رہے ہیں کہ فائلیں کھولیں گے، یہ فائلیں تمہارے منہ پر ماریں گے۔ مولانا فضل الرحمان
ڈھائی سال سے ہمارے منتیں کر رہے تھے کہ آپ حکومت میں شامل ہو جائیں آپکے بغیر حکومت نہیں چلتی لیکن جب ہم نے جعلی مینڈیٹ نہ مان کر انکار کیا تو اب کہہ رہے ہیں کہ فائلیں کھولیں گے، یہ فائلیں تمہارے منہ پر ماریں گے۔ مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تعینات سیکیورٹی اہلکار رخصتی لیتے ہوئے
مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور پولیس موبائل گاڑیاں بھی واپس لے لی گئیں اور پولیس موبائل گاڑیاں ڈیرہ اسماعیل خان پولیس لائن پہنچ گئیں، جے یو آئی