@Khushi_aaho کچھ کو تعریفوں کے ساتھ پیسے بھی ملتے ہیں بس آسامی تگڑی ہونی چائئیے۔ کبھی غور کرو سوشل میڈیا اب بازار حسن ہی بن چکا ہے۔ بس AI کا استعمال کرکے اپنے آپ کو خوبصورت بنا کر پیش کردو۔
@khanachu5@CFKNIGHT00 نہی زویا جی! یہی اس حقیقت ہے۔ ہاں ایک وقت تھا جب اسٹبلشمنٹ بات کرنا چاہتی تھی۔ لیکن سوشل میڈیا نے وہ سارے راستے خود ہی بند کروادئیے اور اسٹبلشمنٹ کو طاقت فراہم کی۔