شہباز شریف جوکر ہے یہ جوکر پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہسائی کا باعث بن رہا ہے
یہ نوٹنکی UN جا کر بھی پوڈیم کو پیٹ رہا ہے ہاتھوں کو ہلا رہا ہے ڈرامے باز ڈرامے کر رہا ہے نوٹنکی کی نوٹنکیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں
ہوسٹ بھی کہہ رہا ہے اس جوکر سے بڑا جوکر آج تک اس نے نہیں دیکھا
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
“اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔”
اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
عمران خان - ایک عظیم قائد
عمران خان پاکستان کا وہ عظیم لیڈر ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بے شمار عزت اور مقبولیت سے نوازا۔ وہ ایک سیلف میڈ انسان ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی محنت، خلوص اور اصولوں پر قائم رہ کر عزت اور عظمت حاصل کی۔
انہوں نے ہمیشہ اپنی ذات سے بڑھ کر پاکستان اور پاکستانی عوام کے مفاد کو ترجیح دی۔ اقتدار اور آسائشوں کے بجائے انہوں نے ملک و قوم کی خدمت کو اپنا مقصد بنایا۔
عمران خان وہ رہنما ہیں جنہوں نے پاکستان کی خاطر عیش و عشرت کے بجائے مشکلات اور سختیوں کو قبول کیا اور عوام کے لیے اپنے آرام و سکون تک قربان کر دیے۔
انہوں نے پاکستان اور پاکستانیوں کے مفاد کی خاطر سلاخوں کے پیچھے جانا تو قبول کیا، مگر اپنے عوام کے اعتماد اور مستقبل کا سودا کرنا کبھی گوارا نہیں کیا۔
آج بھی عمران خان کا نام پاکستان کی عزت، وقار اور خودداری کی علامت بن کر دنیا بھر میں گونج رہا ہے۔
اسرائیلی TV
عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا اس لیے 2مذہبی جماعتوں کو استعمال کرکے خان کو ہٹایا گیا
اس کے بعد چار سرکاری وفد اسرائیل کا دورہ کر چکا ہے
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
پرنس William پاکستان آرہا تھا تو اس سلسلے میں پرنس چارلس اور عمران خان کے درمیان کال پر بات ہوئی
خان صاحب کو سارا پروٹوکول سمجھایا گیا لیکن جیسے ہی کا�� ملائی خان نے کہا Hey Charles جس پر پرنس چارلس نے کہا Hey Immy۔۔۔ جس پر لوگ حیران ہوئے
سنئیں صحافی فرحان ملک کی زبانی 🔥