پنجاب میں بلوچستانیوں کیلئے نئے سال تحفہ, ایک بار پر بلوچ طلباء انتقامی کاروائی کے شکار. پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طلباء کو امتحانی ہال سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنانا. آقا اور غلام کی پرانی روایت کو برقرار رکھنا ہے
#PunjabUniversity@sakhtarmengal
دل بھی ناصح کی طرح ایسا ہنر جانتا ہے
بات ہوتی ہے کہیں کی، وہ کہیں پر رکھ دے
چھت کے ہر چھید سے رِستا ہے ستارہ کوئی
گھر کسی روز فلک بھی نہ زمیں پر رکھ دے
#عاطف_توقیر
پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کا بلوچ اور پشتون طلبہ پہ ایک اور حملہ.
ان حملوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بلوچ اور پشتون دشمنی جمعیت کے منشور میں ہے.
#PunjabUniversity
پندارِ شبِ غم کا دربار سلامت ہے
پر شمع فروزاں کا انکار سلامت ہے
آئینِ زباں بندی زنداں پہ نہیں لاگو
زنجیر سلامت ہے جھنکار سلامت ہے
تم پا بہ شکستہ بھی افراز سری دیکھو
دستور سلامت ہے دستار سلامت ہے
#عاطف_توقیر
پروفیسر حسن ظفر عارف، ایک اور عہد ساز اور علم گاہ شخصیت جدا۔
جس مٹی سے علم رفتہ رفتہ رخصت ہو جائے وہاں جہالت راج کرنے لگی تھی۔
ایک روشن دماغ تھا، نہ رہا
شہر میں اک چراغ تھا، نہ رہا
#HassanZafar#ProfessorHassanZafarArif#HassanZafarArif