Reports indicate that the Pakistani military carried out airstrikes using fighter jets on a populated area in Gidar, Surab district, Balochistan, reportedly killing 27 people, including women and children, and injuring several others.
@francescam63@Bangladesh_Fact@AmrataJoshi
’یہ گول رونالڈو جیسے کھلاڑی ہی کر سکتے ہیں‘: نوشکی کے پتھریلے میدانوں سے پاکستان کو 74 برس بعد فٹبال ٹورنامنٹ جتوانے والے شہک بلوچ
https://t.co/VkFjnAV6ka
**آج رات 8 تا 10**
بلوچ وائس فار جسٹس، مظلوموں کی آواز ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ہادی علی ایڈووکیٹ کے خلاف ریاستی جبر، ان کی گرفتاری کے لیے وارنٹ اور چھاپوں کے خلاف اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے آج رات ایکس پر مہم چلائے گی۔
#StandWithImaanMazariAndHadiAli
تمام افراد سے اپیل ہے کہ آج بی وائی سی کے اسیر رہنماؤں سے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ انہیں تھری ایم پی او جیسے کالے قانون کے تحت قید کر کے ان کے بنیادی انسانی حقوق چھین لیے گئے ہیں۔ آئیے ظلم کے خلاف آواز بلند کریں اور انصاف کا ساتھ دیں۔
#ReleaseBYCLeaders#StopBalochGenocide
لاپتہ عامر عالیزئی کی بحفاظت بازیابی کے لیے مہم ابھی شروع ہوگئی ہے۔ تمام سیاسی و سماجی کارکنوں بالخصوص صحافیوں سے گزارش ہے کہ کچھ دیر کے لیے ووٹ چوری کی مہم بند کریں اور جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
#ReleaseAmirAlizai@HamidMirPAK@asmashirazi
پہاڑوں سے لے کر چرند و پرندوں تک، عامر نے فطرت کی ہر تخلیق سے محبت کی ہے۔ آئیے اس خوبصورت نوجوان کو جعلی مقابلوں سے بچائیں اور ان کی باحفاظت بازیابی کے مل کر آواز ائھائیں۔
#ReleaseAmirAlizai
جان محمد بلوچ جنہیں 13 مارچ 2013 کو بلیدہ سے جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ ان کا خاندان آج X پر مہم چلا رہا ہے۔ جو ساتھی اس وقت آن لائن ہے اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے جان محمد کے اہل خانہ کی آواز بنیں۔
#ReleaseJanMuhammad