#دنیا_کو_حقیقی_کپتان_دکھاؤ@TeamYoungstr
عمران خان کا پیغام ملک کے کونے کونے تک پہنچ چکا
لوگ ان کے نظریے سے جڑ چکے ہیں
یہ محض سیاست نہیں
یہ ایک تحریک بن چکی ہے
#دنیا_کو_حقیقی_کپتان_دکھاؤ@TeamYoungstr
جیل کی سختیوں نے عمران خان کو نہیں روکا
بلکہ عوام کے دلوں میں ان کی جگہ اور بڑھائی
یہ جدوجہد ذاتی نہیں قومی ہے
جسے لوگ سمجھ چکے ہیں
The forces in power are afraid of Imran Khan’s voice reaching the people. No matter how many barriers they create, the love and respect for the Captain only increases.
#دنیا_کو_حقیقی_کپتان_دکھاؤ
Power holders are using every tool to break the connection between Khan and the nation. But true love and loyalty cannot be broken so easily.
#دنیا_کو_حقیقی_کپتان_دکھاؤ
They are trying hard to break Imran Khan with chains and isolation. But every attempt only proves that the real Captain remains fearless and committed to his mission.
#دنیا_کو_حقیقی_کپتان_دکھاؤ
عمران خان ایک ایسا نام جس نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا دنیا میں پاکستان کی ایک حقیقی شناخت کروائی
عمران خان پاکستان عوام کا حقیقی ہمدرد ہے سرمایہ ہے آج وہ قید میں ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کورہا کیا جائے
اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں
#FreeIKTheNationalAsset
عمران خان، سابق وزیراعظم پاکستان، کو ذاتی معالج اور فیملی سے ملنے سے روکنا آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ غیر قانونی اور غیر انسانی سلوک بند کیا جائے۔ خان کو فوری رہا کریں اور قوم کے سامنے لائیں۔
آئیے ٹرینڈ جوائن کریں اور کپتان کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔
#دنیا_کو_حقیقی_کپتان_دکھاؤ@TeamYoungstr