معزز اساتذہ کرام ہماری ٹیچرز کمیونٹی سے ہی تعلق رکھنے والے ایک فوٹوگرافر ٹیچر کا اکاؤنٹ ہے۔ بہترین فوٹوگرافی کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ انکی پروفائل وزٹ کر لیں۔ اگراچھا لگے تو اپ فالو بھی کر سکتے ہیں۔
دوسرے اکاونٹس کے لنکس
https://t.co/lP18iuecZN
https://t.co/XgegA4EQYK
@MashwaniAzhar@baoogee7 سکول اپ گریڈ کئے عملہ نہیں دیا۔ اساتذہ کرام کی بھرتی کم از کم ان سکولوں میں تو کریں۔ کلاس 4 اور کلرک سکولوں میں نہ ہونے سے شدید مسائل ہوتے ہیں سکولوں میں۔
عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر مجھے بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ میرے حقیقی اور روحانی استاد اور میں ایک ہی سکول میں پڑھا رہے ہیں.
#WorldTeachersDay