@ManoZareen "Missing you is the easiest thing I've got to deal with every day and every night , Because contacting you is the hardest thing for me Now!."
تم نے میری آخری امید ختم کی اور میں نے تم پہ ہر وہ دروازہ بند کر دیا جو میری جانب کھلتا تھا !
اس وحشت کی حد کیا ہو گی جس میں مجھے "میرا" تو کیا "تمہارا" بھی خیال نہیں رہا ۔
زندگی مجھے اس مقام پر لے آئی ہے کہ وحشت نے میرے دل میں گھر کر لیا ۔ اور تکلیف بڑھنے لگی ہے۔ مگر اللّه جی آپ تو جانتے ہے نااا کہ بہتر کیا ہے۔!
کسی بھی مشکل نے میرے توكل کو
کمزور نہیں ہونے دیا اللّه آپ ہے نااا سب سنبهال لے گے إن شاءاللّٰه
If you feel tired, it's ok but never let that hold you from doing it. Take a rest and go on. Strive, for He knows best what is in our heart and look at our every effort. Never lose hope.