#فرزندروح_اللہ
ہماری قوم کے نوجوانوں اور علمائے اسلام کی ذمہ ��اری ہے کہ وہ اپنی تمام تر توانائی کے ساتھ اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد کریں
شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ
سفیر نور(ص259)
Lets start trending #NationRejectsSectarianBill against the so called sectarian bill which was signed in Punjab Assembly & hurts Shia & Sunni Community in Pakistan
All Teams are going to initiate trend against the Punjab Assembly Sectarian Bill in which
So be ready and prepare your content.
HT is
*#NationRejectsSectarianBill*
Trending Day & Time :
Monday 6:00pm
Thanks
چوہدری پرویز الہی سے توقع نہیں تھی کہ وہ عجلت میں چند جذباتی افراد کے ہاتھوں میں کھیلے جائیں گے اگر یہ اس بل کو ایکٹ آف پارلیمنٹ بنایا گیا تھا ہم اس کے خلاف عدالت جائیں گے
#NationRejectsSectarianBill
پاکستان شیعہ سنی نے مل کر بنایا ہم اپنے اندر دیواریں کھڑی نہیں کر سکتے جن چیزوں کے لئے قانوں سازی کی ضرورت ہے ان کی طرف توجہ ہی نہیں ہے آئین میں قرآن و سنت سپریم ہے قرآن و سنت کے برخلاف سزائیں نا بنائی جائیں
#NationRejectsSectarianBill
یہ بل مذہبی آزادی کے برخلاف اور آئین پاکستان کی شق 220 کی خلاف ورزی ہے ہم اس بل کو مجوعی طور پر مسترد کرتے ہیں اس ملک میں ناامنی نا پیدا کی جائے ہمارے ملک کو اس وقت باہمی وحدت کی ضرورت ہے
#NationRejectsSectarianBill
پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام بل بغیر مشاروت کے پیش کیا گیا علمائے اہل تشیع کو اعتماد میں لئے بغیر بل منظوری کے لئے پیش کیا گیا ہم اس وطن عزیز پاکستان کو مسلکی پاکستان نہیں بننے دیں گے
#NationRejectsSectarianBill
#گستاخ_فاطمہ_گستاخ_رسول_ہے
محمد مصطفیٰ ص فرماتے ہیں
خدا کی قسم جس کے قبضہ قُدرت میں میری جان ہے
ہم اہلبیت علیہم السلام سے بغض رکھنے والا کوئی بھی ایسا شخص نہیں
جسے الله تعالیٰ جہنم میں نہ ڈالے
📚الدرۃ البیضاء فی مناقب فاطمه الزهرا سلام اللہ علیہا
ڈاکٹر طاھر محمد قادری
رسول اللہؐ نے سیدہ فاطمہؑ سے ارشاد فرمایا:
خدا آپکی رضایت سے رضامند اور آپکی ناراضگی سے ناراض ہوتا ہے۔
(المعجم الكبير للطبراني، ص 92، ح183)
#گستاخ_فاطمہ_گستاخ_رسول_ہے