@Patwaran786 حماد اظہر نے فیٹف میں پاکستان کے لئیے بہت کام کیا ہے۔ حکومت کے خاتمے کے بعد اپنا خاندانی اور کاروباری نقصان بھی کیا ہے۔ اس لئیے انھیں کچھ رعایت دیں۔
@SHABAZGIL حفیظ نیازی کی تحریر پڑھ کر ٹرین میں بیٹھے سردار کا لطیفہ یاد آگیا جس نے پہلوان سے تھپڑ کھانے کے بعد سارے خاندان کو تھپڑ لگوائے تاکہ گھر جا کر بے عزتی نہ ہو۔ آپ چاہتے ہیں گل صاحب کو بھی پاکستان بلا کر دھر لیا جائے۔ وہ اپنے حصے کی جنگ بہت اچھے طریقے سے لڑ رہے ہیں انھیں مت بلائیں۔
@hafeezullah_k@SHABAZGIL آپ کی تحریر پڑھ کر ٹرین میں بیٹھے سردار کا لطیفہ یاد آگیا جس نے پہلوان سے تھپڑ کھانے کے بعد سارے خاندان کو تھپڑ لگوائے تاکہ گھر جا کر بے عزتی نہ ہو۔ آپ چاہتے ہیں گل سب کو بھی پاکستان بلا کر دھر لیا جائے۔ وہ اپنے حصے کی جنگ بہت اچھے طریقے سے لڑ رہے ہیں انھیں مت بلائیں۔
@ShkhRasheed شیخ صاحب وقت کتنا ظالم ہے جب آپ پی ٹی آئی کی حکومت میں نئے نئے منسٹر بنے تھے تو راجا بازار میں کھڑی عام لوگوں کی موٹر سائیکلوں کو دھکے مار کر گرا رہے تھے۔ افسوس ناک
@MirMAKOfficial پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ کسی ملک کی پالیسی ملک کے صدر یا وزیراعظم کی بجائے اسمبلی کا اسپیکر بتا رہا ہے۔ ایران جیتی ہوئی جنگ ہارنے کے در پر کیوں ہے؟