بلوچستان فوڈ ٹیکنالوجسٹ ایسیوسیشن کے چیئرمین نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں 400 سے زائد فوڈ ٹیکنالوجسٹ بے روزگار ہیں. بلوچستان میں فوڈ ٹیکنالوجسٹ کے لیے روزگار کا ایک ہی موقع بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہے جو بدقسمتی سے کرپشن اور سفارشات کے نظر ہو گئی ہے۔
ہماری حکام بالا سے گزارش ہے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے سروس رولز کو جلد از جلد بنا کر بان آسامیوں کو بلوچستان پبلک سروس کمیشن کو بھیجا جائے۔ اگر ہمارے ان مسائل کو حل نہیں کیا گیا تو ہم بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے سامنے دھرنا دینگے۔
ترجمان: چیئرمین بلوچستان فوڈ ٹیکنالوجسٹ ایسیوسیشن
تب سے لے کر اب تک بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ریگولر سروس رولز کو ایک سازش کے تحت نہیں بنانے نہیں دیا جارہا ہے, اس وقت بلوچستان فوڈ اتھارٹی میں قبضہ مافیا کی شکل اختیار کر گیا ہے جو لوگ یہ نہیں چاہتے کہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ریگولر بنیاد کے سروس رولز بن جائیں.
بلوچستان فوڈ ٹیکنالوجسٹ ایسوسی ایشن کا میٹنگ آج ریلوے اسٹیشن میں منعقد ہوا۔میٹنگ میں چیئرمین امتیاز غفور۔انفارمیشن سیکرٹری حکیم بلوچ اور جوائنٹ جنرل سیکرٹری فاروق کاکڑ نے بلوچستان بیروزگار فوڈ ٹیکنالوجسٹ کے درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی اور آئندہ لائحہ عمل طے کی۔
3/3
ان کے ساتھ کابینہ نے یہ بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم روزانہ کے بنیاد پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے پرمننٹ سروس رولز کے فائل کو فالو اپ کریں گے تاکہ یہ آسامیاں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے زریعے سے اعلان ہوجائے
1/3
کل بروز اتوار کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں بلوچستان فوڈٹیکنالوجسٹ ایسوسیوشن کے کابینہ نے ایک میٹنگ رکھا گیا ۔ جس میں درج زیل ایجنڈوں پر غور ہوا۔
تعریفی نشست
سابقہ رپورٹ
ائندہ لائحہ عمل
2/3
ائندہ لائحہ عمل میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ کچھ دن کے بعد اسوسیشن فوڈ ڈپارٹمنٹ کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اور اسسٹنٹ ڈارئکٹر کی خالی اسامیاں کے متعلق سیکرٹری فوڈ سے ملاقات کریں گے تاکہ جلد از جلد ان آسامیوں کا اعلان کیا جائے۔
ہم چیف سیکرٹری سمیت متعلقہ اعلی افسران سے ریکوسٹ کرتے ہیں بلوچستان فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں اسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے خالی آسامیوں کا سمری بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بھیج دی جائے۔۔۔۔ ترجمان
@BalochistanFood@cs_balochistan@AQuddusBizenjo
اس وقت بلوچستان میں 400 سے زیادہ فوڈ ٹیکنالوجسٹ بےروزگار ہیں، 2014 سے خالی آسامیں پڑی ہوئی ہیں لیکن ان کو اعلان نہیں کیا جارہا ہے
#Jobs4BalochistanFoodTechnologists