جو بائیس کڑور عوام ایک سچ بولنے والے کا تحفظ نہ کر سکیں اور اسے ملک چھوڑنا پڑے دیار غیر کی بے بسی میں شہید کردیا جائے ، کیا ایسی قوم کسی انقلاب کی مستحق ہے ۔ جو لوگ چور اور بدیانت حکمرانوں کو لیڈر اور منہ زور اسٹیبلشمنٹ کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہوں وہاں صرف درندگی راج کرتی ہے
A well educated, brave journalist who supported the truth.
Those who sent life threats directly or indirectly and forced him to flee Pakistan for safety are responsible for his gruesome murder.
RIP 💐💐💐💐💐💐
💔💔
جب اللّه دل پر مھر لگا دے تو ھدایت نہیں ملتی ۔
عقل باقی ہی کہاں رہتی ہے جب طاقت کا نشہ سوار ہو ۔اللّه ہر شے پر غالب ہے۔اور وہ ظالموں کو نہیں معاف کرتا۔
اس کیس میں کوئی جلدی کی بات نہیں، عمران خان 30 اکتوبر کا الیکشن لڑ سکتے ہیں،
عمران خان اگل�� ��لیکشن لڑنے کے لیے اہل ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
It is with great difficulty that I’m typing this tweet.
Arshad Sharif, a friend & a brother was martyred in Kenya!
Some sources say it was a sniper hit on the head but media saying it’s a car accident!
Not being able to digest this devastating news.
قوم کا ہیرو ارشد شریف حق کی صدا لگاتے چلا گیا ۔ انشاءاللہ ان کا مشن جاری رہے گا ۔کوئی اعزاز ،کوئی خراج ان کی شہادت کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ روشنیاں پھیلا نے والا چلا گیا ۔ہمیں اسکی بہت ضرورت تھی لیکن ہم رب کی رضا پر راضی ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
آج سے تین ماہ قبل جب مجھے چینلوں پر بین کیاگیا اور مختلف اطراف سے دھمکیاں اور ممکنہ ایکشن کا خطرہ تھا تو چند لوگوں نے خیر خواہ بن کر مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ گھر بیچیں اور کینیا شفٹ ہو جائیں ، بہت سستا ملک ہے اور پرامن بھی ہے ۔ آج ارشد شریف کی موت کے بعد سب یاد آرہا ہے
@syedagulwis فکر نہیں کرو ملک کے اصل فتنے ختم ہوں گے اور اللّه پاک کے کرم سے تم جاہلوں کی آنکھوں سے جہالت کا پردہ ہٹے گا ۔
ظلم اور ظالم دونوں کا وجود باقی نہیں رہتا
Arshad Sharif's latest work, the documentary: #BehindClosedDoors and his YouTube Vlogs seem to be the reason of his assassination by the state sponsored criminal cartel of Pakistan.
#ArshadSharifShaheed
چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی کا جسد خاکی اسلام آباد ائیرپورٹ تک پہنچوانے میں مدد کردیں ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، ہمیں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کسی سے کوئی امید نہیں ہے۔ عمران ریاض خان
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف