غ زہ سے آنے والی یہ وڈیو دنیا کو دکھا رہی ہے کہ کس طرح معصوم نہتے اہل غ زہ کی نسل کشی جاری ہے۔ یہ مسلمان بھائی اپنے ایک زخمی بھائی کو بچانے کے لیے محفوظ مقام پر لے جا رہے ہیں۔ قابض اازرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہہ کرتے ہوئے سب کو بم سے اڑا کر شہید کردیا۔یہ سب مغربی قوانین میں سنگین جنگی جرائم ہیں، ان سب کے ثبوت سب کے سامنے ہیں مگر کون ہے جو سنوائی کرے
#shaoorfeed #savegazapalestin #HumanitarianCrisis #GlobalSilence #shaoorfeed