The Kiswa of the Holy Kaaba Has Been Replaced: Inspiring Scenes from Masjid al-Haram - 24 News HD
غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر۔
#Pakistan#Makkah#Kaba
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یہ لاہور کے مناظر ہیں
حکومتی دعوے کے مطابق مارچ کا ذخیرہ موجود ہے۔ اگر یہ دعویٰ سچ ہے اور پٹرول پمپس کو سپلائی بھی پوری کی جارہی ہے تو عوام کو خوار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے
لاہںور کیلئے آکسیجن کا انتظام اب لاہںور لے سکے گا سموگ کے بغیر سکھ کا سانس
مریم نواز نے راوی کے کنارے پر 978 ایکڑ ذمین پر جنگل اگانے کے پروگرام کا افتاتح کردیا
@MaryamNSharif
پنڈ میترانوالی میں مریم نواز کیطرف سے پلے گراؤنڈ اور پورے پنڈ میں ٹف ٹاف اور دیگر سہولیات ملنے پر پنڈ میترانوالی کے نوجوان نے اپنے ڈیرے کا نام "مریم دی بیٹھک"
رکھ دیا۔
@MaryamNSharif