زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا !!
کسی پر اتنا اندھا اعتماد کبھی نہ کرنا کہ آپ کو اپنے کسی عزیز کی قسم پر بھی یقین نا آئے ،،
اور دوسرے کی کہی گئی بات بھی آپ کو حرف آخر لگے ،،،
ان عقل کے اندھوں کو یہ سمجھ کیوں نہیں آ رہی کہ انتخابی نشان یا پارٹی کا نام معنی نہیں رکھتا
آپ ہزار بار ہزار نام کو بین کرو اس عوام کے دلوں میں ہزار بڑھے گی تمہارے خلاف
ہوش کے ناخن کو اور خدارا پاکستان کو آگے بڑھنے دو
پاکستان میں 56 ویزا ایجنسیاں گورنمنٹ نے بلیک لسٹ کر دی ہیں نیچے دی گئی لسٹ میں ان سب کے نام منشن ہیں گورنمنٹ نے ان سب کے لانسن کینسل کر دیے ہیں اگر کسی نے ان کو کاغذات دیے ہوے ہیں تو واپس لے لیں تاکہ فراڈ سے بچا جا سکے۔
یہ کیا بکواس ہے؟ کسی دوست کی بڑی مہربانی جس نے مجھے یہ screenshots شئیر کئے ہیں! کوئی منافق یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ میں کسی PTI ٹیم کا حصہ ہوںُ اور جج صاحبانُ کے خلاف نفرت پھیلانے یا ذات پہُ حملے کرانے کی ترغیب دے رہا ہوں! یہ WhatsApp گروپ مکمل طور پہ جعلی لگ رہا ہے! مجھے نہیں یاد پڑتا کہ میری کبھی اظہر معشوانی سے بات بھی ہوئی ہو، شائید کبھی پاکستان کے زمانے میں ہوئی ہو! ڈاکڑ شھباز گل نے کل رات میرے ساتھ ڈنر کیا اور ان کے ذہن میں بھی ایسی کوئی بات نہیں تھی! مجھے لگتا ہے کہ یہ Disinformation Chat نون لیگ کی طرف سے چلائی جا رہی ہو گئی! بدقسمتی سے نواز شریف اور شریف خاندان نے ۴۵ برس سے اسی قسم کی گری ہوئی حرکتیں کی ہیں! یہ Chat جعلی ہے! میںُ کسی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں! اور اس قسم کی سوچ میری ہے بھی نہیں! یہ نون لیگ کے IQ -15 والے لگ رہے ہیں! مجھے جو کہنا ہوتا ہے، میںُ اپنے vlog اور Tweets کے زریعے کہتا ہوں! اور میرے جیسے چند لوگوں کی آواز کو روکنے کے لئے نون مافیا اربوں روپے خرچ کر کے Firewall چلا رہا ہے!
بیشک میرا رب، میرا اللہ ”الحق“ ہے!
میں نے چیف الیکشن کمشنر کے اپنے اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بغض و تعصب کی بار بار نشاندہی کی ہے اور اس باب میں پیہم تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے، جس نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور تعصب کو ثابت کیا ہے، سے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت ہوئی ہے۔ ہم کروڑوں پاکستانی ووٹرز اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے حمایتوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین فی الفور مستعفیٰ ہوں۔
اس کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لازماً خود کو میرے اور پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تمام مقدّمات سے الگ کریں۔