سیز فائر کے باوجود بھارت راجھستان جیسل میر کے علاقے میں شام 7 بجے سے لے گر اگلے روز صبح 6 بجے تک بلیک آؤٹ کر دیا گیا
بھارت کوئی بھی گھٹیا حرکت کرسکتا ہے
کچھ سوالات ، جن کے جواب جاننے ضروری ہیں،
1 بھارتی میزائلوں نے سینکڑوں کلومیٹر دور سے "سو فیصد ایکوریسی" کے ساتھ ٹارگٹڈ مدارس کو کیسے نشانہ بنایا ؟
2 پاکستان کا اربوں ڈالر کا اینٹی میزائل سسٹم کسی بھی میزائل کو انٹرسیپٹ کرنے میں ناکام کیسے رہا ؟
3 اگر یہ ایئر سٹرائیک تھی تو پھر ایئر ڈیفنس سسٹم کیسے سوتا رہ گیا جبکہ بالاکوٹ حملے کے وقت تو فوراً بھارتی طیاروں کو انٹرسیپٹ کر لیا تھا۔
4 بھارت نے اتنے اعتماد کے ساتھ پاکستان کے کئی شہروں میں دیدہ دلیری سے حملے کیسے کئے ؟ کیا اسے عالمی سطح پہ کہیں سے یقین دلایا گیا تھا کہ پاکستان تعاون کرے گا ؟
5 امریکی نائب صدر نے کہا تھا کہ بھارت کنٹرولڈ کاروائی کرے اور پاکستان تعاون کرے ۔ کیا بھارت کا پاکستانی مدارس پہ مخصوص تنظیموں پہ اٹیک اور پاکستانی دفاعی نظام کا تماشا دیکھنا اس حکم کی تعمیل تھا ؟
6 پاکستان نے آزاد کشمیر سمیت مختلف مخصوص مذہبی گروہوں کے مدارس خالی کروا دیے تھے ۔ کیا انھیں حملے کی نوعیت کی پیشگی اطلاع تھی ؟ اگر ہاں تو کیا یہ اطلاع بھارت نے دی تھی ؟
7 عطا تارڑ نے آج پارلیمنٹ میں ایک عجیب وغریب تقریر کی اور کہا کہ آئیے مل کر آگے بڑھتے ہیں۔ یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں ۔ تارڑ جیسے بغضی کی آج کی اچانک تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومتی وزیر اطلاعات کو آج حملے کی پیشگی اطلاع تھی ۔ پھر تیاری کیوں نہ تھی ؟
8 بھارت بار بار کاروائی کی دھمکیاں دیتا رہا ۔ پاکستان نے کیونکر لائحہ عمل طے نہ کیا کہ کاروائی کی صورت میں فوری جوابی ردعمل کیا ہونا چاہیے ؟
9 بھارت کو کاروائی پہلے 72 گھنٹے میں کرنی تھی مگر بارہ تیرہ دن گزار کر نو مئی سے دو دن قبل کیوں چنا گیا جب پاکستان بھر میں مسلط رجیم کے خلاف احتجاج ہونے تھے ؟
10 ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی کاروائی متوقع تھی اور امید ہے کہ یہ معاملہ جلدی ختم ہو جائے گا ۔ کیا دونوں جانب عوامی حمایت کھونے والی رجیم نے تیسری طاقت کے ساتھ باہمی تعاون سے یہ پلاننگ کی جس میں محدود کاروائی سے دونوں رجیم مقبولیت سمیٹیں گی ؟
11 پاکستان پہ اتنے بڑے حملے کے باجود مریم نواز اور شہباز شریف کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے مودی کے خلاف کوئی بیان کیوں نہیں آیا۔ کیا شریف فیملی نے بھارت کے ساتھ اپنے ذاتی تعلقات کی بنیاد پہ یہ مشترکہ سٹیج رچا ہے جس کی بینیفشریز دونوں جانب کی رجیم ہیں ؟
موٹروے پولیس کی شاندار کارکردگی
سیالکوٹ موٹروے پر آج شام گاڑی جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی۔
موٹروے پولیس آئی تو نا ان کے پاس آگ بجھانے والا سلنڈر تھا اور نا ہی پانی کی گاڑی آئی کیونکہ پانی والا پائپ پھٹا ہوا تھا، تنخواہوں اور مراعات کے لیے سارے ادارے اشرافیہ کے تلوے چاٹتے نظر آئیں گے ، غریب آدمی کا جان و مال جائے بھاڑ میں۔
گاڑی جل کر خاک موٹروے پولیس زندہ باد
@syedjamal_agha ہمیں بہت سخت افسوس ہے اللہ تعالی ان بچوں کے والدین اور ان کے بڑوں بزرگو کو صبر جمیل عطا فرمائے امین پاکستانی عوام ان چیزوں کے بالکل حق میں نہیں ہے میرے بھائیو نہ ہی بحث پاکستانی ہونے کے ناطے ہم ان معصوم نہتے لوگوں پر حملہ کرنے حق میں نہیں ہے ہم پرزور مذمت کرتے ہیں
@siasatpk بھائی انہوں نے اپس میں بندر بانٹ کیا ہوا ہے عمران خان کو تو کچھ پتہ ہی نہیں ہوگا کہ اب تیری باری پھر میری باری ان کے چکروں میں نہ پڑو وہ بھی چور ہے اور جو گئے ہیں وہ بھی چور ہیں