ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
@ImranRiazKhan وہ واپس آنے کے لئے نہیں گیا تھا، اس نے تحریک سے غداری کی ہے۔کوئی لیڈر اسوقت قابل اعتماد نہیں، اب لوگوں کو بغیر کسی لیڈر کے خود اس تحریک کو چلانا ہوگا۔افسوس صد افسوس کتنے سانپ تھے خان صاحب کی پارٹی میں۔
دس سال قید سزا سنائے جانے والی فردوس رائے صاحبہ جو کہ 13 مہینے سے جیل میں قید ہیں، انکی تصویر ار انکا ذکر خواتین اسیران کے اکثر پوسٹر پر نہیں ہوتا، انکی تکلیف اور قید کا ذکر مت بھولیے۔
#JusticeForFirdosRai
سازس شروع ۔۔گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے۔۔پی ٹئ آئی قیادت کے کچھ کرتے دھرتے علامہ راجہ ناصر عباس کو مزاکراتی کمیٹی سے نکالنا چاھتے ھیں اور اچکزئی کے موقف کو چھوڑنا چاھتے ۔۔یعنی عمران سے پیشگی ملاقات کی شرط پر سودے بازی کے لیے تیار ھیں ۔۔پی ٹی آئی کے ورکرز کے لیے بڑا امتحان ھے ۔۔سب سے سے پہلے ان کالی بھیڑوں کو پارٹی سے نکالنا ھو گا ۔۔عمران خان سے ملاقات کی شرط کو جس کسی نے بھی تبدیل کرنے کی کوشش کی وہ پارٹی کا غدار ھو گا ۔۔عمران خان سے ملاقات کے بغیر بات کسی صورت آگے نہیں بڑہ سکتی