عمرے سے واپسی پر خان صاحب کو پیرنی سمیت سعودی سیکورٹی حکام نے روک لیا۔ سیکورٹی حکام نے عمران خان سے سوال کیا آئے تو تم دونوں ننگے پاؤں تھے، جاتے ہوئے دونوں کے پاؤں میں جوتیاں ہیں۔ کہیں حرمِ پاک سے تو نہیں چرائیں۔
🤣🤣🤣
#ٹوٹ_بٹوٹ
@SyedaShehlaRaza اگر آپ کا اشارہ عمران کی طرف ھے تو اس کے لئے سب جائز ھے کیونکہ مولوی پنڈت تھانیدار سب اس در کے سوالی ہیں جس کے مکینوں کا نیازی درباری ھے
دین کا علم رکھنے والا کوئی شخص میرے ایک سوال کا جواب دے کر میری رہنمائی کر کے احسان کرے گا،سوال یہ ہے کہ کوی مسلمان خاتون کسی محرم کے بغیر عمرہ یا حج کر سکتی ہے؟ اگر جاننے کے باوجود ایسا کیا گیا تو اس کا کفارہ کیا ہے اور کیا اس قافلہ کے تمام لوگوں پر کفارہ واجب ہے