🚨خوشا مدی کرنا مہنگا پڑ گیا
نصر اللہ ملک پٹواری کی شہباز شریف کی خوشامدی کرنا صحافی امیر عبّاس کے سامنے مہنگی پڑ گئی ایسی چھترول کر دی گئی نصر اللہ پٹواری کو سانپ سونگھ گیا
حد کر دی ہے امیر عباس صاحب نے 👍🔥🔥✌️
باندر کو دیکھ کر میرا ہنسا نکل گیا کوئی نعرے کا جواب نہیں دے رہا 😂🤣
باندر ایسے لگتے ہیں نعرے
خان کے ننھے سپوٹرز نعرے لگائے تو جلوہ گاہ نعروں سے گونج اٹھا 🔥🔥
لازوال مزاح
کس قدر تخلیقی انداز
کہیں کہیں لگا کہ شائد عمر شریف حد سے گزر گئے لیکن مزاح میں اتنی بسیار گوئی تو چلتی ہے۔
بخدا یہ حد ادب سے تجاوز نہیں ہے کیونکہ عمر شریف جیسے فنکار کے بارے میں یہ سوچا نہیں جا سکتا
لیکن جب بات مزاح کی ہو تو یہ ممکن ہے۔
اپنے قہقہوں کو روک نہیں سکتے
This song deserves to be nominated for IIFA
Jasmine Sandlas and Sartaj live singing Jaiye Sajana song at The Great Indian Kapil Sharma Show
Sartaj's voice is also awesome , the pain in his voice really supported the song
’’میڈم CM کا ویژن ہے کہ پولیس ہر جگہ گشت کرتی ہوئی نظر آئے‘‘ پنجاب پولیس کی راہ چلتے نوجوانوں کو روک کر نصیحت۔
نوٹ: کہیں سے بھی شوٹنگ نہیں لگ رہی، ایک دم اوریجنل/نیچرل
اب #مُرشد کسی معجزے کا انتظار ھے۔
میں پی ٹی آئی کی ساری کچرا قیادت سے مایوس ھو چُکا ھوں۔
25 کروڑ پاکستانیوں سے مایوس ھو چُکا ھوں۔ یہ قوم نھیں جاگنے والی۔
قبر ایک ھے مُردے دو
میں نے سنا یہاں کسی نے کہا کہ کلٹ آ گیا ہے کلٹ پورے ملک میں نہیں پھیلے ہوتے کلٹ کسی رائیونڈ میں خیمہ لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں کوئی گڑھی خدا بخش میں قبروں پہ بیٹھے ہوتے ہیں آپ اپنے گھروں میں جا کر دیکھیں وہاں سارے کلٹ گھسے ہوئے ہیں ، کسی نے لقمہ دیا ساری بیویاں ، دن کو جس کلٹ کو برا بھلا کہتے ہو رات کو اسی کلٹ کے ساتھ سوتے ہو ( اپنے بچوں کے ساتھ ) ! مطیع اللہ جان ۔۔