The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
ایرانی سفارتکاری کا کمال اور اپنی تہذیب پر اعتماد دیکھیں ایران نے امریکہ کے ساتھ معاہدے کا سرکاری دستاویزات فارسی میں تیار کروایا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فارسی میں لکھے معاہدے پر دستخط کیے۔
صدر ٹرمپ نے اس دستاویز پر اسی مقام پر دستخط کیے جہاں 1919 میں (Treaty of Versailles) پر دستخط ہوئے تھے، جس نے عملاً پہلی جنگِ عظیم کے خاتمے کی بنیاد رکھی تھی۔ ورسائی پیلس میں صدر ٹرمپ سے ایم او یو پر دستخط کروانا بہت معنی خیز ہے۔
سب سے اہم بین الاقوامی قانون کے نقطۂ نظر سے ایک غیر متوقع شق یہ ہے کہ اس مفاہمتی یادداشت کی توثیق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک (Binding) قرارداد کے ذریعے کی جائے گی۔
(شفقت علی قریشی)
@ShafqatQureshi_
جب پاکستان بنا تو فوج نے قائداعظم سے کہا کہ اب جب ملک بن چکا ہے تو ہمارا حصہ کیا ہے؟
قائدِ اعظم نے فوج سے کہا تھا ‘تم قوم کے خادم ہو، پالیسی بنانا تمہارا کام نہیں۔’ پھر نہ قائد رہے اور نہ قائد کا پاکستان۔ ملک پر فوج نے کامیابی سے قبضہ کیا، جو آج تک برقرار ہے......!
"گزشتہ سال امریکہ میں تھی تو وہاں سڑک بن رہی تھی تو اس پر بورڈ پر لکھا تھا کہ Your tax dollars at work، میں دیکھ کر ہنس رہی تھی کہ اگر پاکستان میں یہ سڑک بن رہی ہوتی تو بلاول بھٹو یا مریم نواز کی تصویر لگی ہوتی کہ ہمارا شکریہ ادا کریں، ہم سڑک بنا رہے ہیں،" بینظیر شاہ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”ہانیہ کی طاقت آسٹریلوی شہریت ہے، آسٹریلیا میں پاکستانی نژاد شہریوں کے خون کی بھی حرمت ہے۔ یہی وجہ ہے آسٹریلوی وزیراعظم نے بھی سی سی ڈی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ہانیہ کیلئے آواز اٹھائی جسے دنیا بھر میں سنا گیا۔ عمران خان نے بطور وزیراعظم قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کیا تھا، ملکی تاریخ میں پہلی بار ملکی سلامتی کو شہریوں کی سلامتی سے جوڑا گیا تھا۔ عمران خان کی حکومت کے ختم ہوتے ہی اب پاکستانی جہاں کہیں بھی ہیں نئی حکومت کے نشانے پر ہیں۔“ حبیب اکرم
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"
شہزاد اکبر نے صاف صاف کہہ دیا!!
اسوقت عاصم ریجیم کو سرپلس بجٹ دینا, سہولت کاری ہوگی, اور عمران خان سے ملاقات کے بغیر یہ فیصلہ کرنا, کسی صورت منظور نہیں!!
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
اللہ کریم کشمیر کے ان بہادر لوگوں کی مدد فرمائے اللہ کریم ہماری انکھیں تھک چکی ہیں اس روئے زمین پر ظلم دیکھتے دیکھتے یا اللہ کشمیریوں کی مدد فرما ۔۔
اور جابروں کو عقل عطا فرما 🙏
وال اسٹریٹ جرنل نے کنفرم کیا یے کہ جمعے کو ڈیل پر دستخط ہونے کے بعد فوری طور پر ایران سے تیل کی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔ اور ایران اوپن مارکیٹ میں سعودی عرب کی طرح دھڑا دھڑ تیل بچے گا۔
اور جب تک مذاکرات ہوتے رہیں گے تیل بیچتا رہے گا ڈالرز سمیٹتا رہے گا۔
اس کے علاوہ ایران کو 24 ارب ڈالرز فوری مل رہے ہیں اور 300 ارب ڈالرز خیلجی ممالک امریکہ کے حکم پر تاوان ادا کریں گے۔
اب ایک سوال کا جواب دیں: جنگ کا فاتح کون ہوا؟ ذرا اونچی آواز میں جواب دیں تا کہ سب بغض زدہ بہرے سن لیں۔
دعا کریں ٹرمپ کو اس کے مشیر ایران پر زمینی حملہ کرنے کا مشورہ دیں۔ ٹرمپ جزیرہ خارک اور مکران کے ساحل پر امریکی فوج اتارے۔
پھر امریکی فوج کا ایرانیوں کے ہاتھوں قتل عام ہوتے دیکھنا۔ ویسا ہی جیسے افغانوں نے 1842 میں انگریزوں کا کابل میں کیا تھا۔ 16500 میں سے صرف ایک آدمی واپس جانے دیا تھا کہ جا کر انگریزوں کا انجام بتائے۔
ایرانیوں کو یقین ہے کہ جب تک 5 سے دس ہزار امریکی فوجیوں کی تابوت واپس نہ گئے امریکہ جنگ سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
جو ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی نہتے کشمیریوں کی ریکی کے لیے استعمال کررہی تھی
گر کر تباہ ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں موجود تمام فوجی جل کر مر گئے۔
میں سوچ رہا ہوں اب یہ اللہ کو کیا کہیں گے کہ یہ مرتے وقت کیا کر رہے تھے؟
وہاں تو کوئی آئینی عدالت بھی نہیں نہ ہی جج مجوکہ😑
جمہوریت گئی تیل لینے :
فوج نے نواز شریف کو ردی کی ٹوکری میں ڈال کر ملک سے باھر دھکا دے دیا اور زرداری کی پارٹی کو گلگت کی منی حکومت کا لالچ دے کر انسے آئین میں ٢٨ ویں ترمیم کروا کر ایک پاگل جرنل کو زرداری کی جگہ ملک کا صدر بنانے کا انتظام کر لیا ہے -
حیرت ہے زرداری اپنی قربانی دینے تو تیار ہیں صرف اس جھوٹے وعدے پر کے بلاول کو وزیر اعظم بنا دیا جائیگا - یہ حال ہے ملک کی اور بھتو اور بینظیر کی بڑی جمہوری پارٹی کا - بلاول اگر بن بھی گیا تو کیا وہ ایک فوجی صدر کو آنکھ یا انگلی بھی دکھا سکے گا
ادھر شہباز شریف کا حال دیکھیں ، انکے وڈے پائی جان ، پارٹی کے بڑے ہاتھی کو ملک بدر کر دیا گیا اور وہ اپنی شکست پر بلاول کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں - کشمیر میں عوام کے قتل عام پر چوں تک نہیں کی -
ایک اصول پسند لیڈر نے جیل سے ان سب پارٹیوں کی ایسے ہوا نکال دی کہ یہ سب فوج کے بغل بچے بن گئے - کہاں گئی انکی سیاست - ووٹ کو عزت دو یا روٹی ، کپڑا اور مکان کے نعرے ، اگر وہ فوج کے پیچھے نہیں کھڑے ہوتے توعوام نے ان سب کی سیاست دفن کر دی ہے -
عمران خان عوام کے دل میں ایسے بیٹھ گیا ہے درمیان میں کوئی پارٹی لیڈر نہیں، نہ گوہر خان نہ سلمان راجہ اور نہ کوئی اور -
اب یہ لڑائی خان اور عاصم منیر کی ہے اور عوام خان کے ساتھ کھڑے ہیں ایک پہاڑ کی طرح - اب پاکستان خان کے بغیر نہیں چل سکتا - صرف خان ہی بچا سکتا ہے -
فوج تو بجائے ملک کی حفاظت کرنے کے ملک کو برباد کرنے میں لگ گئی ہے -
@enkidureborn اسلام کہتاجان کے بدلے جان آنکھ کے بدلے آنکھ
جس دن یہ بات اچھے سے سمجھ آ گئی تو جو ہر بار ہمارے سروں میں گولیاں مارتے ھے
ان سے آزادی اسی دن مل جاۓ گی
وہ ہمیں سرعام گولیاں مارتے ھے اور جب ہماری باری آتی ھے ہمیں بھائی چارہ یاد آجاتا
یہی بھائی چارے کا درس ہر بار ہمیں مرواتا ھے
مریدکے میں تحریک لبیک کے کارکنان نے فوج پر کون سے حملے کیے تھے جو انکے لوگ بیدردی سے مار دیے گئے ؟ اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کے رشتہ دار ہاشم عباسی کی پراڈو کی ٹکر سے رینجرز اہلکار جاں بحق ہوئے اس کا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال کر چھبیس نومبر کے قتل عام کا جواز بنایا گیا۔ نو مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج تک جاری نہیں ہوئی۔ لاشیں ، فالس فلیگ اور جھوٹ اس رجیم کا سب سے بڑا ہتھیار ہیں۔ راولا کوٹ میں بھی فوج اپنی تاریخ دوہرا رہی ہے۔
جنرل صاحب ! آپ نے چند دن افغانستان کے مختلف شہروں پر بمباری کی۔ خوف کی ایک فضاء قائم کی۔ کچھ دن کے لیے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔ رواں سیزن میں ٹی ٹی پی نے معمول سے کم کاروائیاں کیں۔ آپ اپنی چھوٹی سوچ اور تنگ پتلون میں خوش ہوئے ہوں گے۔ میدان مار لیا ، ڈرا دیا۔ اب ادھر ٹی ٹی پی کوئی کاروائی کرے گی ، ادھر ہم بمباری کریں گے۔ ہسپتال ہو یا سکول ، بارات ہو یا گھر ہمیں پرواہ نہیں۔
جنرل صاحب ! اب افغانستان نے روس سے دفاعی نظام خرید لیا ہے۔ وقت بتائے گا کہ یہ سو فیصد کارگر ثابت ہوتا ہے یا نہیں۔ البتہ آپ کی فضائی برتری کو چیلنج ضرور کردیا گیا ہے۔ یقیننا یہ ائیر ڈیفینس ہر شہر میں تو نہیں ہوگا۔ کابل ، قندھار وغیرہ میں کچھ بیٹریز موجود ہوں گی۔ آپ کی اوقات ہمیں معلوم ہے۔ آپ آئندہ افغانستان پر فضائی حملے کا رسک نہیں لیں گے۔ آپ زیادہ سے زیادہ دولت اسلامیہ کو تھاپڑا مار کر رکھیں گے۔ افغان طالبان کے سامنے وہ نہیں ٹھہر سکتے۔ ٹی ٹی پی مضبوط ہوگی۔ دہشتگردی کی کاروائیوں میں اضافہ ہوگا۔
جنرل صاحب ! آپ کو کیا ملا؟ بابا جی کا ٹھلو ۔ افغانستان کو اپنا دشمن بنا لیا۔ سنٹرل ایشیا سے تجارت کا رستہ بند کرلیا۔ ٹی ٹی پی اور شدت پسندی وہیں کی وہیں اور آپ کا کھوتا بوڑھ کے نیچے۔ آپ کی ساری پالیسیاں ایسی ہی ہیں۔ ایک کاغذ کے ٹکڑے پر ایس آئی ایف سی تشکیل دی اور فرض کرلیا سو ارب ڈالر آئیں گے۔ ٹکہ نہیں آیا۔ لوٹ کھسوٹ سے استحکام لانے کا سوچا نہیں آیا۔ ڈانگ دیکر ملک اور معیشت چلانے کی کوشش کی نہیں چلی۔ ایک تھانیدار کی مار آپ کی پھدووانہ سوچ کی معراج تھی۔ بلوچ علیحدگی پسند ایک ہی ٹرین کو بار بار نشانہ بناتے ہیں۔ یعنی کہہ کر لیتے ہیں۔ آپ کو شرم نہیں آتی۔
جنرل صاحب ! آپ کے کل کے منصوبے ناکام۔ آپ کے آج کے منصوبے ناکام۔ آپ کے آنے والے کل کے منصوبے ناکام۔ آپ کی معاشی پالیسی ناکام۔ آپ کی دفاعی پالیسی ناکام۔ آپ کی سفارتی پالیسی ناکام۔ یاد آگیا۔ آپ نے اپنے پھدو دماغ کو استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب اور امارات کو ایسے چکر دیے کہ آپ کو وہ سارے چکر واپس آگئے۔ آج امارات سے عملا تعلقات تاریخ کی کمزور ترین سطح پر ہیں۔ ہزاروں فوجی بغیر کسی سعودی سرمایہ کاری یا لمبے چوڑے پیکج کے سعودی عرب تعینات ہیں۔ آپ نے جس چیز کو ہاتھ لگایا وہ پاخانہ بن گئی۔
جنرل صاحب ! آپ کی ایک ایک ناکامی کی جانب وقت سے پہلے اشارہ کیا۔ آپ کے ایک ایک فعل کا نتیجہ بتایا جو کچھ خاص مختلف نہیں نکلا۔ جنرل صاحب ان سب ناکامیوں کا مشترکہ بوجھ بھی ایک دن گرے گا۔ آپ پر گرے گا۔ آپ سے بعد میں آنے والوں پر گرے گا۔ ہم تو پہلے ہی اس بوجھ کے نیچے ہیں۔ جنرل صاحب انتظار فرمائیے۔
ٹرمپ نے کل بینجمن نیتیں کو جس وقت کال کی تھی تب میں نے لکھا ٹھا کہ ٹرمپ نیتین یاہو کو گالیاں نکال رہا ہے۔
اب پلیز مجھ سے نہ پوچھنا کہ مجھے کیسے پتہ چلا تھا۔
ایکسیوس کی اسٹوری پڑھ لیں۔ ٹرمپ نے نیتین یاہو کی ماہ بہن بیوی سب ایک کر دیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
عمران خان کے اسلاموفوبیا پر کمال کی تقریر۔
اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کوئ بھی مذہب دہشتگردی کی تعلیم نہيں دیتا۔
مسلمان ملکوں میں دہشتگردی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب امریکہ جمہوریت کو کچل کر فوجی ڈکٹیٹرز کو سپورٹ کرتا ہے۔ جیسے پاکستان میں ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو کیا تھا۔
امریکہ کو دہشتگردی ختم کرنے کے لئے اپنے پسندیدہ ڈکٹیٹرز کی سپورٹ ترک کرکے جمہوری لیڈرز کا ساتھ دینا ہوگا۔
عمران خان