یحی ابراہیم سنوار ایک سُنی مسلمان تھا، جو 22 سال اسرائیل کی قید میں رہا۔ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یحی ابراہیم سنوار نے حماس کی قیادت سنبھالی۔ سال 2023 میں اسرائیل پر حملے میں 1200 یہودیوں کو مارا اور 250 کو یرغمال بنایا۔
شہادت سے پہلے سنوار نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ “جب عرب اور اسلامی دُنیا نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا تو ایران نے ہماری مدد کی۔ہم آج ایران کی وجہ سے کھڑے ہیں”
فلسطین میں سُنی اکثریت ہے لیکن اسلامی دُنیا سے واحد مدد شیعہ اکثریت ایران سے ہے۔فلسطین کی جنگ لڑنے والے دو گروپس حماس اور حزب اللہ کو مغرب، ایران کی پراکسی کہتا ہے، اسکی سمجھ آتی ہے، لیکن جب کوئ مسلمان فلسطین کی آزادی کیلئے لڑنے والے ان دو گروپس کو ایران کی پراکسیز کہتا ہے، تو سمجھ نہیں آتی۔ ہاں ایک سمجھ آتی ہے کہ مسلمانوں میں ہمیشہ منافقین بھی موجود ہوتے ہیں۔
@najamwalikhan کیسے کیسے ڈفر خود کو صحافی کہتے ہیں ترکی اسرائیل کا بڑ تجارتی شراکت دار ہے اور آل سعود کعبہ کے غلاف ایپسٹین کو دیتے رہے ہیں اور انکا دشمن اسرائیل ہے واہ
The Epstein Coalition failed to shield the Saudi regime. Trump's regional allies won't save bin Salman either. The Saudis have one move left: stop acting as Trump's airbase against Iran, Yemen, and Iraq - or watch their critical infrastructure erased, fast and for good.