اوور سیز پاکستانی اور اسکی اہلیہ کے اسلام آباد پولیس پر الزامات ، فیملی کے مطابق خاتون پر پولیس نے تشدد کیا پیٹ پر لاتیں بھی ماری گئی جس سے خاتون بے ہوش ہو گئی جسے ہسپتال تک نہ پہنچایا گیا جبکہ ویڈیوز بنانے کی پاداش میں بچوں پر تشدد بھی کیا گیا اور ان کے موبائل فون بھی چھین لئے گئے
محسن نقوی صاحب یہ ادارہ آپ کے ماتحت ہے ایسے اقدامات سے بھی سسٹم تباہ ہوتا ہے کہ نہیں
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO@ICT_Police
میں ایک the physio college multan کا سٹوڈنٹ ہوں دن کو پڑھائی پڑھائی سے فارغ ہوکر میڈیکل سٹور پر جاب کرتا ہوں میں نے ایک روپیہ جوڑ کر یہ بائیک لی تھی جو کہ کالج کے باہر سے چوری ہوگئی ایف آئی آر کے بعد سی پی او ملتان جناب صادق علی ڈوگر صاحب کے پاس پیش ہوچکا ہوں انہوں نے متعلقہ ایس ایچ او سے پوچھا کب تک اس بچے کو ریکوری دے دینگے انہوں نے بدھ کا کہا سی پی او صاحب نے مجھے کہا آپ بدھ والے دن جاکر اپنی ریکوری لے لینا لیکن کئی دن گزرنے کے بعد بھی مجھے ریکوری نہیں ملی پتہ نہیں کتنے چکر لگا چکا ہوں ایس ایچ او صاحب ہر دفعہ کہتے ہیں ایف آئی آر کی کاپی دے جائو میں کال کرتا ہوں پھر کچھ دن بعد جاتا ہوں صاحب بھول چکے ہوتے ہیں پھر ایف آئی آر کی کاپی کا مطالبہ کیا جاتا ہے کافی دنوں سے یہی ہورہا ہے
پلیز میں پنجاب کی ماں محسن پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور آرپی او ملتان سی پی او ملتان سے اپیل کرتا ہوں میری بائیک ریکور کرائی جائے مجھے کالج آنے جانے میں شدید دشواری ہے ایک ایک روپیہ جوڑ کر میں نے یہ بائیک لی تھی
+92 327 0314597
سعد اللہ گوندل
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@CMComplaintCell@rpo_multan@multan_cpo@OfficialDPRPP@Aadiiroy2@AmirHQureshi
Consecutive second day of increase in tax on diesel!
Government of PM Shehbaz Sharif has second time increased tax on diesel within 24 hours. The levy on diesel is further increased by Rs1.21 to Rs73.47 per litre. Within 24 hours PM Sharif has increased Rs2.65 per litre tax on diesel. What a Good Governance 🥲
No one can make long term investment plans in Pakistan where tax rates change every day, not after a year. Mr Mohsin Naqvi is right. Governance System has collapsed.
ایک بھائی کی حکومت پنجاب سے درخواست
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
میں آپ سے ایک عاجزانہ گزارش کرنا چاہتا ہوں۔ میرے والد صاحب گزشتہ تین سال سے ضلع کوٹ ادو میں اپنی تین مرلہ دکان کا نقشہ پاس کروانے کے لیے متعلقہ دفتر کے مسلسل چکر لگا رہے ہیں، مگر آج تک انصاف نہیں مل سکا۔
ابتدا میں یہ کہہ کر معاملہ ٹال دیا گیا کہ ضلع نیا بنا ہے، اس لیے دستخط کرنے والا افسر موجود نہیں۔ اب جبکہ موجودہ متعلقہ افسر میثم رضا تعینات ہو چکے ہیں، تو وہ یہ کہہ کر کارروائی سے انکار کر دیتے ہیں کہ یہ فائل سابقہ افسران کے دور کی ہے، اس لیے وہ اس پر ذمہ داری نہیں لے سکتے۔
تین سال سے مسلسل تاخیر اور دفاتر کے چکروں نے میرے والد صاحب کو شدید ذہنی اذیت اور پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس معاملے سے متعلق تمام ضروری دستاویزات اور ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں، جن کی تصاویر بھی ساتھ منسلک ہیں۔
اگر آپ مناسب سمجھیں تو خدارا اس معاملے کو اپنے X (Twitter) پلیٹ فارم پر شیئر کر دیں تاکہ متعلقہ حکام کی توجہ اس جانب مبذول ہو، ذمہ دار ادارہ فوری کارروائی کرے اور ہمیں انصاف مل سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ وہی بشرا تسکین ہیں جنہھوں اُس
تحقیقی مضمون میں اپنا کردار ادا کیا تھا جس میں پی ٹی آئی دورِ حکومت میں مبینہ طور پر توہم پرستی، کالے جادو اور غیر سائنسی رجحانات کے اثر و رسوخ پر سوالات اٹھائے گئے تھے
آج یہی بشرا تسکین، ایک اکیلی خاتون اور صحافی، اپنے بااثر وڈیرے ہمسائیوں کی مبینہ ہراسانی کا سامنا کر رہی ہیں۔ افسوس کہ ان کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی جا رہی۔ ان کے سیکیورٹی گارڈ کو بھی ہٹا دیا گیا، جبکہ الزام ہے کہ ان کے ہمسائیوں کے ایک اہم وزارت اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے وابستہ بااثر شخصیات سے قریبی تعلقات ہیں۔
کیا پاکستان میں ایک اکیلی خاتون صحافی کے لیے انصاف مانگنا بھی جرم بن چکا ہے؟ #justiceforbushrataskeen
#justiceforwomen #justiceforfemalejournalists
@TheEconomist@1843mag
سی سی ڈی راولپنڈی اور ضلع پولیس کی بربریت ۔۔
اگر سی سی ڈی کی کارروائی کیخلاف تھانہ دھمیال پولیس کو اطلاع دی گئی تو
پولیس کا کام تو انصاف کرنا ہے
پولیس سی سی ڈی کو بچانے کے لئے فرنٹ فٹ پرا گئی
خواتین کے کپڑے پھاڑ دیئے گئے
بھائی کو گھر سے اٹھا لیا گیا
بہنوں اور والدہ اور بیوی کو بتایا گیا کہ
اب یہ فرائی یعنی پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مار دیا جائے گا
کیا اس ملک میں کوئی قانون ہے
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@PunjabPoliceCPO@OfficialDPRPP
ملتان کے واپڈا ٹاؤن میں واقع سب وے (Subway) ریستوران میں سموسے کھانے سے روکنے پر گاہکوں نے ویٹر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور مکے و تھپڑ مارے،کیا اس شخص کو اب تک گرفتار کیا گیا ھے؟
پورا ملک بلوچستان سے کمشیر تک ڈسٹرب ہے لیکن ایوان صدر کو ایک ہی فکر ہے بڑے صاحب کے لاڈلے دوست کی بیگم صاحبہ کو کسی طرح کراچی سے لا کر OIC Comstech میں کوارڈینیٹر ڈاکٹر اقبال کی جگہ لگایا جائے۔
مزے کی بات ہے ڈاکٹر اقبال کو کہا گیا ہے وہ اپنے خلاف خود ثبوت پیش کریں تاکہ ان کے خلاف کاروائی کر کے ہٹایا جائے۔ ڈاکٹر اقبال کے خلاف فیکٹ فائنڈنگ انکوائری صدر زرداری نے آڈر کی تو انہوں نے جوابا صدر کو لکھ بھیجا کہ مجھے بتایا تو جائے میرے خلاف کیا الزامات ہیں تاکہ میں ان کا دفاع کر سکوں۔اب انہیں بتایا گیا ہے وہ سب دستاویزات خود ہی کمیٹی کو فراہم کریں پھر کمیٹی کسی نتیجہ پر پہنچے گی۔۔
ایوان صدر تو نہیں بتا رہا لیکن میں بتا رہا ہوں ڈاکٹر اقبال پر ایک ہی سنگین الزام ہے جب صدر صاحب کے لنگوٹیے نے انہیں فون کر کے “فرینڈلی مشورہ” دیا کہ وہ استححفی دے دیں تاکہ وہ اپنی بیگم صاحبہ کو وہاں لگوا سکیں تو انہوں نے انکار کیوں کیا۔ اس سے بڑا سنگین جرم اور کیا ہوسکتا ہے۔😎🤓😬
@CMShehbaz@MoitOfficial@TararAttaullah@JunaidAkbarMNA@SyedAliZafar1@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@AseefaBZ@sherryrehman@SenatorSaleem@BarristerGohar@KhSaad_Rafique@KhawajaMAsif
بلاول بھٹو زرداری کشمیر فتح کرچکیں تو انہیں بتائیں کہ آئی بی اے کا فارغ التحصیل نوجوان تاجر اغواء کے بعد قتل کردیا گیا اور یہ پہلا قتل ہے نہ آخری اس واسطے آپ سکون کریں
MY FAN MOMENT: meeting Mohd Irfan, the slum dwelling Mazdoor whose passionate reading of our Constitution at Jantar Mantar has gone viral and led to @RahulGandhi Rahul Gandhi seeking him out . @TheLallantop
Dear @RahulGandhi,
You should meet Irfan.
He is not a Congress worker and has never sought anything in return. He joined the Bharat Jodo Yatra because he believed in the idea of a united India, and today he is also standing with students in their fight for justice. He chose these causes out of conviction, not political affiliation.
India has countless talented young people like him who deserve recognition and encouragement. A meeting with you would not only acknowledge his journey but also inspire many others.
कल जंतर-मंतर पर चल रहे आंदोलन का सुखद अंत हुआ. इस आंदोलन का एक चेहरा जो मुझे हमेशा याद रहेगा वो इरफ़ान का होगा. पहली बार 6 जून को उससे मिला था. उसी दिन जंतर-मंतर पर आंदोलन की शुरुआत हुई थी. उसके बाद मैं इरफान के घर गया. परिवार से मिला. गरीबी झेलते हुए भी इरफान हमेशा मुस्कुराता रहता है. अपनी नहीं अपने लोगों की बात करता है. अपने समाज की. समाज की कुरीतियों को तोड़ता है. इरफान का नंबर मांगने और उसकी मदद करने के लिए अब तमाम लोग संपर्क कर रहे. उन सभी का बहुत शुक्रिया. उम्मीद है इरफान को अपने सपनों का आसमान मिले.
मेरे संस्थान @TheLallantop का बहुत शुक्रिया जो हमे इन कहानियों को कहने की हिम्मत देता है.
#irfan #lallantop
THANK YOU JUNAID ❤️
Dipke didn't. Sourav didn't. Ranka didn't. Wangchuk didn't. Gitanjali didn't.
No one thanked Junaid.
The same Junaid who was feeding thousands at Jantar Mantar every single day selflessly.
Nobody condemned his family being harassed in UP.
He wasn't even invited on the stage.
Why? Because he is a MUSLIM!
Thank you Junaid bhai, the youth of this country salutes you 🙏🫡
شہباز شریف پہلی مرتبہ 11 اپریل 2022 کو پاکستان کے وزیراعظم بنے، اس روز پاکستان میں پیٹرول کی سرکاری قیمت 144 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 118 روپے فی لیٹر تھا
شہباز شریف نے 14 اگست 2023 کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑا، اس روز پیٹرول 272 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 273 روپے فی لیٹر تھا جو کہ 1 اگست 2023 سے نافذ العمل تھا جبکہ نگران حکومت نے اگلی پندرہ روزہ جائزہ پالیسی کے تحت پیٹرول کی قیمت اپنے اقتدار کے پہلے ہی روز بڑھا کر 290 روپے اور ڈیزل کی قیمت 293 روپے کر دی تھی
شہباز شریف نے دوسری مرتبہ 4 مارچ 2024 کو وزیراعظم کے منصب کا حلف اٹھایا۔ اس دن پیٹرول 279 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 287 روپے فی لیٹر تھا۔
آج 25 جولائ 2026 کو پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر ہو چکی ہے
11 اپریل 2022 سے 14 اگست 2023 تک پاکستان نازک دور سے گزر رہا تھا اور قصوروار پچھلی حکومت تھی جبکہ آج دنیا نازک دور سے گزر رہی ہے اور قصوروار پاکستانی عوام ہے۔
شکریہ شہباز شریف ✊
Iran gave critical military & proxy support to Assad in Syria, enabling mass killings, sieges & chemical attacks that left hundreds of thousands of mostly Sunni civilians dead and millions displaced.
These were systematic war crimes. Iran's role is documented and undeniable.
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
یہاں @kabeerraja786 اور @KeepsamM اور @iffiViews مشہور معروف پکے گوڈوں گٹوں سے جدی پشتی ن لیگی سپورٹرز اکاؤنٹ ہیں . انہوں نے بھی اب ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں حکومت کو سپورٹ کرنے سے۔ انکی ٹائم لائن دیکھیں ۔۔وجہ پیٹرول کی قیمتیں بجلی کے بل اور salaried class پر ٹیکس ۔۔۔۔دھیان دیں تھوڑا شہباز شریف صاحب ۔۔
ہم کتنے بے حس ہو گئے ہیں ضلع خانیوال کی تحصیل کبیروالہ کے گاؤں مخدوم پور میں ایک پٹرول پمپ والے نے ایمبولینس میں تڑپتے بچے کے لیے 4 لیٹر پٹرول نہیں دیا
ارباب اختیار کیلئے یہ لمحہ فکریہ کا مقام ہے کہ انتہا کی مہنگائی میں مشکل حالات میں عوام اپنی دو وقت کی روٹی پوری کررہی ہے ایسے میں ریاست اعوام کو ان پیٹرول پمپ مافیاز تک سے نہیں بچا سکتی ملک میں تمام AC,s DC,s کو ملنی والی مراعات تنخواہ وی آئی پی پروٹوکول ششکے ختم کردینے چاہیں اس افسر شاہی طبقے کا بس صرف ریڑھی بانوں پر چلتا ہے کوئی چھوٹے تاجر پر رعب جھاڑ کر اپنی چودھراہٹ قائم کراتے ہیں
لیکن ان مافیاز کو لگام نہیں ڈالتے جو ایک ایک دن میں لاکھوں کروڑوں کی دیہاڑیاں لگا کر بھی نہیں خوش اور عوام کو پیٹرول تک دینے سے قاصر ہیں۔
@MaryamNSharif@CMShehbaz