غزہ کے شریر بچے ۔۔۔۔تحریر۔۔مستنصرحسین تارڑ
اس کی تقرری پر(45مسلم ممالک کے مشترکہ افواج کے سپہ سالار کے تقرری پر)ک یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ یہ عظیم اسلامی فوج اس عظیم سپہ سالار کی قیادت میں ہر اس مسلم ملک کی مدد کے لیے پہنچنے جیسے کفار کی یلغار کا خطرہ ہو... اس لیے اگر ملت کے ایک فرد کو بھی کاٹا جاتا ہے تو اس کی چھبن مسلم امہ کا ہر فرد محسوس کرتا ہے... اس دعوے پر نہایت ایمان افروز بیانات دیے گئے کہ اس مشترکہ مسلم فوج کی وجہ سے ہم سب سیسہ پلائی دیوار بن چکے ہیں، ہماری طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا... عوام الناس نے صرف سپہ سالار اعظم کو تلوار لہراتے ناتے تو دیکھا تھا لیکن اس مشترکہ مسلم فوج کو کبھی نہ دیکھا تھا...
غزہ کے کھنڈروں میں دفن، بچوں کی ہزاروں مسخ شدہ، کٹی ہوئی لاشوں نے بھی اس مشترکہ مسلم فوج کو کبھی نہ دیکھا تھا...
7 اکتوبر کی مناسبت سے اس کتاب کو ہر صاحب ضمیر کو پڑھناچاہئے۔
What is this @guardian? @unicef told us that Israel was killing a “whole classroom of children” in Gaza every single day. That is “a war on children” and this is a breathtakingly dishonest piece
پاک فلسطین فورم کیوں؟
یہ فورم صرف اس لیے ہے کہ کچھ لوگوں نے خاموش نہ رہنے کا فیصلہ کیا۔
فلسطین کے لیے اپنے دکھ اور ان پر کیے گئے ظلم پر اپنے غصے کو حرکت، عمل اور مزاحمت کا روپ دیا۔
یہ فورم صرف اس لیے ہے کہ کچھ لوگوں نے انسانیت کی پکار پر لبیک کہی!
پاکستان ایک طرف اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور دوسری جانب سابق اسرائیلی فوجی ZivMarom کی قائم کردہ ڈرون کمپنی سے معاہدہ کر رہا ہے۔ جبکہ یہی کمپنی ڈرون گرانے والے interceptor میزائل انڈیا کو بھی فروخت کررہی ہے
پاک فلسطین فورم اس معاہدے کی شدید مذمت اور فوری واپسی کا مطالبہ کرتا ہے
Just imagine for a moment if the Iranian president stood up at the UN, imagine if Ahmadinejad had come to the UNGA, and said: “Do I annihilate the Jewish state, and do it quickly? Do I drive Israel into hell?”
Imagine the Western and global and media response and outcry.
Almost 80 years ago, you were an antisemitic if you supported a genocide.
Today, you are an antisemitic if you oppose a genocide.
The people who did this to Gaza want to lecture us about the Holocaust, human rights, international law, civilization, democracy, and peace.