@Atifjavid_@OfficialDPRPP@dpo_toba اس ملک میں قانون پر صرف امیروں کئ اجاراداری مسلط ہے۔ تمام حکومتی اہلکاروں سے واقعہ پر فی الفور ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہیں
گوجرہ میں طاقتور قبضہ مافیہ کی ایک عام شہری کے خلاف کاروائی۔ ناجائزقبضہ کیلئے شریف گھرانے پر جھوٹی ایف آئی کرادی ۔ حکام بالا نوٹس لیں۔
@OfficialDPRPP@dpo_toba
اس ملک میں انصاف صرف امیروں، وڈیروں اور جاگیرداروں کے لئیے ہے ۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء آج 9سالُ سے انصاف کی منتظر ہیں مگر قاتلین آج بھی دندناتے پھر رہے ہیں @TahirulQadri@PATofficialPK#ModelTownMassacre
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو اور ورثاء سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں ہم 9 سال سے انصاف کیلئے عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں،17 جون کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں ظلم ہوا قاضی زاہد حسین صدر پاکستان عوامی تحریک
@QZahidHussain#ModelTownMassacre
محترم @ImranKhanPTIسمجھ سے باہر ہے یہ بات کہ اگر شہباز گل جیل میں ہے تو آپ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی مجرموں کو اب سزا کیوں نہیں دے رہے؟ اب کون روک رہا آپ کو؟ اب تو پنجاب میں حکومت بھی آپ کی۔ برعکس آپ انھیں اعلیٰ عہدوں سے نواز رہے ہیں؟ #RemoveModelTownConvicts
ہم @mooniselahi سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر پنجاب میں پی ٹی آئی گوورنمٹ شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف نہیں دلا سکتے تو طارق عزیز جیسے مجرموں کو نوازنا بند کر دیں جسےسرگودھا میں بحثیتDPO تعیناتی کا حکم جاری کیاہے۔ @PATofficialPK@ColhashimDogar#RemoveModelTownConvicts