Few points to add to this discourse:
- Division into smaller units must be division of power not people
- Smaller units must not become containers for ethnicities & languages
- If one gov doesn't work more will magically not start working
- Endless fragmentation will never work
میری آواز اگر اراکین پنجاب اسمبلی تک پہنچتی ہے تو سن لیں۔۔۔خدا راہ یہ ظلم نہ کریں۔
بیکن ہاؤس اسکول اشرافیہ یعنی امیر ترین لوگوں کے بچوں کو تعلیم دینے کےلئے ہے ‘ہر ماہ ایک بچے کی کل ملا کر فیس ایک لاکھ روپے تک ہو جاتی ہے جو غریب کا بچہ افورڈ نہیں کرسکتا۔ پھر اسکول کی کمائی بہت اچھی ہے۔
اسے خیراتی ادارہ بنا کر اسے ٹیکس سے چھوٹ مل جائے گی‘ زمینوں کی خرید پر ٹیکس چھوٹ ہو گی‘ خیراتی ادارے کے سبب بین الاقوامی امداد بھی ملے گی۔
پاکستان کا متوسط طبقہ ٹیکس اور پٹرول پر لیوی دے دیکر تھک چکا ہے۔ ن لیگ اشرافیہ کو فائدہ مت پہنچائے یہ مڈل کلاس پر ظلم ہے۔
Punjab Assembly Debates Bill to Declare Beaconhouse National University a Tax-Exempt ‘Not-For-Profit’ Entity https://t.co/As1QYvUfPl
پنجاب پاکستان کی جی ڈی پی کا ساٹھ فیصد ہے ملک کی گندم کا 75 فیصد پیدا کرتا ہے ایکسپورٹ بھی زیادہ تر یہاں سے ہوتی ہے مگر سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں غربت اور بے روزگاری بڑھی ہے ایک عام پنجابی بدحال ہوا ہے بجلی گیس کے بل بھی سب سے زیادہ یہ صوبہ دیتا ہے اب پنجابی نوجوان خودکشیاں کر رہا ہے ایسے میں کیا گورنس کا متبادل منصوبہ ہے ؟ کیا سیاسی جماعتوں نے اس پر کوئی بامقصد تجویز دی ہے ؟
آپ سے اگر سندھ میں کام نہیں ہوا تو اس کا بدلا پنجاب سے کیوں لینا ہے ؟
آپ سے اگر بلوچستان میں کام نہیں ہوا تو اس کا بدلا پنجاب سے کیوں لینا ہے ؟
آپ سے اگر خیبرپختونخوا میں کام نہیں ہوا تو اس کا بدلا پنجاب سے کیوں لینا ہے ؟
کیوں کیوں کیوں ؟
Islamabad is its love nest 🤍
The Indian Paradise Flycatcher, a gorgeous summer visitor, returns to Islamabad every year to breed. One of the city’s most beautiful seasonal visitors.
علیحدگی پسند اس وقت ایک اور کارڈ کھیل رہے ہیں وہ فوجی کاروائیوں کو پنجاب سے جوڑتے ہیں حالانکہ ایوب خان سے لے کر پرویز مشرف تک تمام بڑے آپریشنز پختون یا نان پنجابی جرنیلوں نے کئے تھے اور انھوں نے بھی یہ آپریشن تنگ آ کر کئے جب پہلے سوویت یونین کے ٹکڑوں پر پلنے والے Mercenaries کو انڈیا نے گود لے لیا،پنجابی مزدوروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر مارا جاتا ہے۔ وجہ کیا ہے کہ جی چونکہ آپریشن کرنیوالے فوجی پنجابی ہیں اس لئے ہم مزدوروں کو ماریں گے، بلوچستان کا اس وقت فی کس بجٹ پنجاب سے سات گنا زیادہ ہے اسی طرح سے باقی تینوں صوبوں کا بجٹ پنجاب سے کہیں زیادہ ہے ، پوچھیں لڑ کیوں رہے ہیں ہمارے وسائل پر قبضہ ہے پنجاب کا آگے پوچھیں وہ کیسے پنجاب میں انڈسٹری ہے یہاں نہیں۔۔ پنجاب میں اس لئے انڈسٹری ہے کہ پنجاب Racist نہیں ہے اور قبائلی نہیں ہے،یہاں ہر سرمایہ دار آسکتا ہے ، کوئ سرمایہ دار قبائلی معاشرے میں پیسے نہیں لگائے گا اور جب تک قبائلی معاشرے اپنے آپ کو نہیں بدلتے خواتین کو برابری نہیں دیتے باہر سے آنیوالوں کو خوش آمدید نہیں کہتے اور جاھلانہ رسوم سے باہر نہیں آتے ان علاقوں میں ترقی نہیں ہو سکتی!
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نواب اکبر بگٹی کے پوتے علی بگٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے OGDCL کو 78 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد گیس رائلٹی ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
پوتے کے لئے ایک ارب کے قریب آ گیا ہے ۔سوچیں دادا نے عام غریب بگٹیوں کے نام پر کتنے ارب جیب میں ڈالے ہونگے۔۔۔؟
#Balochistan
وزیراعظم آپ نے جمہوریت کو لپٹنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
یہ نظام اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے
ملک اب بیوروکریسی کے مکمل کنٹرول میں آ جائے گا
وہ بیوروکریسی جو 75 سالوں سے ملک کے خزانے کو لوٹ رہی ہے ۔۔۔!!
یہ وہی والی بات ہے نا جس پر بلاول نے دھمکی دی تھی کہ اگر بھارت نے ہمارا پانی روکا تو ندیوں میں پانی کی جگہ خوب بہے گا•
کالا باغ سے پانی نہیں رکنا چاہئے بس
انڈیا روک لے تو ٹھیک
For this Panjabis across Panjab must remain united, because the day Panjab is Broke into More Pieces, the Panjabi identity will be erased from Pakistan forever and we Panjabis will never allow this conspiracy to succeed. InshAllah
سوال یہ ہے کہ سندھ کے قوم پرست کالا باغ ڈیم کے نام پر آستینیں چڑھا کر خون کی ندیاں بہانے کی دھمکیاں دیتے تھے، مگر بھارت کی کھلی آبی جارحیت پر ان کی زبانوں کو لقوہ کیوں مار جاتا ہے؟
کالا باغ ڈیم سے سندھ کو پانی نہیں ملتا تو کیا بھارت کی طرف سے سندھ طاس کے پانی روکنے سے سندھ کو پانی مل جائے گا؟
اگر دریائے سندھ کا پانی واقعی سندھ کا مسئلہ ہے تو پھر بھارت کی جانب سے آبی جارحیت بھی سندھ کا مسئلہ ہونا چاہیے۔ اور اگر یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے تو پھر ایک بنیادی سوال ہے:
کیا سندھ کے لوگ پاکستانی نہیں ہیں؟
قومی مفاد کا معیار یہ نہیں ہو سکتا کہ کالا باغ ڈیم پر تو آسمان سر پر اٹھا لیا جائے، مگر دہلی وہی پانی روکنے کی دھمکی دے اور کوشش کرے تو زبانیں گنگ ہو جائیں۔
ذرا اصول بھی کوئی چیز ہوتی ہے، پانڈے جی!
لاہور کی مذید شہری پھیلاؤ کو رُکنا چاہۓ، پنجاب کے جنوب مغرب میں ایک نیا بڑا شہر آباد کیا جاۓ اور آبادی بڑھنے کا رُخ بدلانا ہو گا پنجاب میں اگر اگلی نسلوں کے لۓ پانی اور صاف ہوا اور خوراک کی دستیابی چاہۓ
🚨 لاہور کا زیرِ زمین پانی ایک سنگین ماحولیاتی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔
لاہور کے گراؤنڈ واٹر ری چارج کا %82 حصہ دریائے راوی سے آتا ہے، جو قدرتی آبی ذخائر (Aquifer) کو بھرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ جبکہ بارش صرف %12 اور آبپاشی کے واپسی بہاؤ (Irrigation Return Flows) کا حصہ تقریباً %6 ہے۔
⚠️ اس کے باوجود لاہور کا زیرِ زمین پانی ہر سال تقریباً 0.8 میٹر نیچے جا رہا ہے۔
1980 میں زیرِ زمین پانی کی سطح تقریباً 15.7 میٹر تھی، جو 2025 تک بڑھ کر 51.49 میٹر گہرائی تک پہنچ چکی ہے۔
ایسے میں سوال یہ ہے کہ دریائے راوی کے بیڈ اور قدرتی ری چارج زونز میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیر کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے؟
#Punjab #Lahore #Ravi #Pakistan
Look at these people. Considering their condition, it seems like they do not have jobs, nor access to water, schools, etc & this is what they are worried about.
Considering what Sindhis are chasing after & how obsessed they are with nationalism, this works perfectly for the hardcore nationalists, whose kids study in the US & the waderas, who will continue to run their little fiefdoms in Sindh.
Sindh will forever remain poor & backward.
تمام صوبوں کی اشرافیہ کو پنجاب تقسیم چاہیے،
لیکن اپنے صوبے کی بات آتی ہے تو ہیومنسٹ، فیمینسٹ،لبرلز،مولوی سے لے کر سیاست دان تک اب کٹر نسل پرست بن جاتے ہیں.
یہ آپ کا ہی بنایا ہوا ہے پراجیکٹ ہے.
ہنڑ روندے کیوں وا؟
اب تو زرداری صاحب کے نواسے بھی آ گئے ہیں۔ فواد چودھری
یہ نامناسب ہے، پارٹی قیادت پر بات نہ کریں۔ قمر زمان کائرہ
غلامی ہے، ریفارمز نہ ہوئے تو نواسوں کے پیچھے بھی کھڑا ہونا پڑے گا۔ فواد چودھری
شاید یہ بات غیر مقبول لگے اور پسند نہ آئے مگر کوہ پیما اسما مشتاق کے حوالے سے میری رائے مختلف ہے۔نامساعد حالات میں بلند ترین پہاڑوں کو سر کرنا مجبوری نہیں شوق اور جنون ہے۔اس راستے کے مسافر جانتے ہیں کہ کسی بھی موڑ پر زندگی کا چراغ گل ہوسکتا ہے اور جب کوئی کوہ پیما زندگی کی بازی ہار جاتا ہے تو اس کے جسد خاکی کو نیچے لانا محال ہوتا ہے۔تصور کریں جہاں سے زندہ انسان بہت مشکل سے اترتا ہے وہاں سے لاش اٹھا لانا کتنا کٹھن مرحلہ ہوگا۔یہی وجہ ہے کہ معروف کوہ پیما محمد علی سد پارہ کو ان کے بیٹے ساجد سدپارہ نے 8000فٹ کی بلندی پر K2میں دفن کرنے کا فیصلہ کیا۔اگر اسما مشتاق پہاڑوں کے عشق میں مبتلا تھیں تو انہیں نیچے لا کر دفن کرنے کے بجائے وہیں رہنے دیں۔لاش نیچے لانے کے لیئے ہاہاکار ،مقامی افراد اور حکومت پر لعن طعن میرے لیئے تو ناقابل فہم ہے
گزشتہ سال پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں 10 کروڑ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا ہے ان میں دوسرے صوبوں سے آئے لوگوں کا علاج بھی شامل ہے یہ ڈیٹا بھی سامنے آنا چائیے
ہر صوبہ فنڈ لیتا ہے تو اپنے اپنے صوبے میں حالت بہتر کیوں نہیں کرتے ؟ اُن کی نااہلی کا بوجھ پنجاب کیوں اُٹھائے ؟
ایمل ولی جیسے کوڑ مغز پنجاب کی تقسیم پر بھونکنے کے بجائے اپنے صوبے میں سہولیات کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے ؟
بھائی چارہ اپنی جگہ پر ہے لیکن اس چارے چورے کے چکر میں پنجاب کے مکینوں کی حق تلفی بند ہونی چائیے پنجاب نے ٹھیکہ نہیں اُٹھا رکھا ہے ان کے علاج بھی کرو اور پھر گالیاں بھی کھاؤ