رات نے پوچھا: "تم جاگ کیوں رہے ہو؟"
میں نے کہا: "بجلی کے انتظار میں۔"
رات ہنس کر بولی: "میں تو روز آ جاتی ہوں، جس کا انتظار ہے، وہ شاید تمہارے شہر کی رہنے والی نہیں۔"
رات کی چادر تھی، گرمی کا سماں تھا، ہر طرف اندھیرا تھا، نہ کوئی نشاں تھا۔
ہم بجلی کے انتظار میں جاگتے ہی رہے، اور سحر ہوئی تو معلوم ہوا، یہ بھی اک گماں تھا۔
آ بی جا سَنم، آ بھی جا سَنم، اندھیروں نے گھر کو نگر کر دیا۔
نہ پنکھا چلے، نہ اے سی چلے، پسینے نے جینا عذاب کر دیا۔
بل آیا تو سورج سے بھی زیادہ چمکا، بجلی مگر چاند کی طرح نظر ہی نہ آئی۔
اے سَنم! تو نہ سہی، بجلی ہی آ جاتی، کم از کم رات تو سکون سے گزر جاتی۔
@Lescoofficial start of another horrible night. From last one hour power is just tripping. Bhai manage nai hota Tu bill Lena chor kiu nai detay. Aap ke powerfully seats Hain qabrain Tu Nahi Jo Chor nai salty @MaryamNSharif@MIshaqDar50@CMShehbaz@MoWP15
لوڈ شیڈنگ کا نا کوئی شیڈول۔۔
نا کوئی فکس دورانیہ
جب مرضی"بتی"چلی گئی
جب مرضی"بتی"آ گئی
اور
جتنی بار مرضی چلی گئی
اخے۔۔۔ہمارے پاس بجلی اب فالتو ہے کہہ کر کپیسٹی چارجز دئیے چلے والے
لوڈشیڈنگ کا شیڈول بھی نہیں دے سکتے
اور وجہ بھی نہیں بتاتے۔
عوام کو ہر وقت۔۔Stress میں رکھا ہوا ہے
@Lescoofficial Sky-high electricity bills. Near-zero electricity. For the last two days, power hasn't stayed on for even 15 consecutive minutes. Consumers are being charged for a service they are not receiving. Enough is enough. @CMShehbaz@MaryamNSharif@wapdaUpdate@NEPRA5
Lectures on “ethical behaviour” ring hollow when they come from someone raised in power corridors—credibility comes from actions, not slogans. The Son of Mighty Nazir Naji. https://t.co/UjlDSZe5lx
عامر بھائی سے پرانا رشتہ ہے جو ورثے میں ملا ورنہ مجھ ایسوں کو یہ گھاس بھی نہ ڈالیں۔ یاد ہے جب یہ نئے نئے واشنگٹن سے واپس آئے تھے شاید پچیس یا چھبیس برس پہلے، بہت خوبصورت، بہت سمارٹ۔
اب تو انکل انکل سے دکھائی دیتے ہیں۔ اس وقت بھی یہ اسی جوش سے کرپشن کے خلاف بولتے تھے جیسے آج۔
جانے کس امید پر اور کیوں ؟
کرپشن ہماری اشرافیہ کی طاقت ہے، اس کے اشراف ہونے کی وجہ۔ وہ پاگل ہیں جو کرپشن کو ختم کر ڈالیں یعنی خود کشی کر لیں ؟
عامر بھائی کی امید ہے کہ طاقت والے ہمارے اخلاقی دلائل سن کر توبہ کر لیں۔ ادب سے عرض ہے کہ یہ کام تو خدا کے رسول نہ کر سکے، آخری نبی کو بھی طاقت سے ہی کام لینا پڑا، مکہ فتح ہوا تھا، اخلاقی اپیلیں کام نہیں آئیں تھیں۔
چین کی فوج آج تک ریاست کی نہیں حکمران کیمونسٹ پارٹی کی فوج ہے۔ عامر بھائی اپنی قوم سے جانے کیا توقعات لگا بیٹھے ہیں۔
لیکن ایسے دیوانے نہ ہوں تو رونق بھی نہیں لگتی، جیتے رہیں اور لگے رہیں۔
یہ بلڈنگ نہی پاکستان کی اشرافیہ کی لوٹ مار کی بہترین داستان ہے۔ کیسے جج، جرنیل صحافی، بیوروکریٹس اور سیاستدان اپنے مفاد کے لیے تمام قوانین کو پامال کرتے ہوئے مال بناتے ہیں۔ سوال یہ کہ موجودہ الاٹی کا جانچ پڑتال کرنا غلط ہو گا مگر کون پکڑے کو ان سی ڈی ای کے افسران کو۔ کامران لاشاری اور طاہر شہباز کو بی پوچھنا چاہیے کہ کیسے انہوں نے اس لوٹ مار کی اجازت دی۔ اور اس کے بدلے کیا کچھ لیا؟؟ ان تمام افسران کو کٹہرے میں لانا ہو گا جو مال کما کر ریٹائر ہو گئے۔ یا وہ سیاستدان اور سیٹھ جنہوں نے مال لے کر نئے سیٹھ کو سودا بیچ دیا۔ شیخ صاب اک آدھے پروگرام میں نام لے چکے چند خواجگان کا۔ شائد مشکل میں آ کر بڑے بڑے نام بتائیں گیں کہ کس نے کتنے پیسے میں فلیٹ لیا۔ کس نے کیا رعایت لی۔ کس نے اس وقت قسطیں دیں جب قیمت دہگنا ہو چکی تھی۔ امید ہے اس دفعہ ثاقب نثار کی طرح مٹی نہی ڈالی جائے گی۔
@Lescoofficial it's been 5 hour power is fluctuating. Made a complaint on both 118 ( complaint #26050411005171) and calling directly to LESCO airline town sub division but no response.
Pakistan has always stood as a Peace Ambassador on the global stage. From being one of the largest contributors to UN Peacekeeping missions to acting as a bridge between nations, our country has consistently promoted dialogue over division and stability over strife.
This legacy was most notably seen through the visionary leadership of Imran Khan. In 2019, when tensions between Saudi Arabia and Iran reached a critical point, Imran Khan personally took the initiative to de-escalate the situation. By traveling between Tehran and Riyadh, he facilitated communication and successfully prevented what many feared would be a catastrophic regional war.
We wholeheartedly applaud and encourage any development where Pakistan plays a role in brokering peace and war settlements today. Insha'Allah, we hope any such efforts proceed in strict accordance with the wishes and aspirations of the Iranian people, ensuring their voice guides the path to dignity.
Imran Khan's clear and firm stance that "Pakistan will be a partner in peace, never in conflict", became a guiding light for our foreign policy. He has always been anti-war and pro-dialogue. Whether on the world stage or from behind bars, his philosophy remains: Pakistan must remain a force for reconciliation alone.
May Allah grant justice to the oppressed.
Pakistan Zindabad 🇵🇰