میں نے پہلے تو یہ کلپ شیئر نہیں کیا مگر جیسے ہی دیکھا کہ پاکستان میں موجود اندرونی دشمنوں کو مرچیں لگ رہی ہیں تو سوچا اپنا حصہ ڈالتا چلوں۔
بہت اعلی سوشل میڈیا ٹیم
اب مزید کلپس کا انتظار رہے گا۔
میں نے کبھی سہیل افریدی صاحب کے اوپر تنقید نہیں کی لیکن اج یہ شوٹنگ دیکھ کے مجھے بھی تکلیف ہوئی ہم مریم نواز کو تو ٹک ٹاکر کہتے ہیں لیکن یہاں پر ہمارے اپنے ہی وزیراعلی جو ہے ان کے اوپر بہت بڑی ذمہ داری ہے ان کو چاہیے کہ ذمہ داری کا احساس کریں