وزیرا علیٰ سُ��یل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں ��ڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
بہت زیادہ رپورٹنگ کی وجہ سے میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا ختم ہو گئی ہے میری اپ سب سے گزارش ہے کہ میری اس پوسٹ کو ری پوسٹ بھی کر دیں اور کمنٹ بھی کر دیں ۔۔۔تاکہ وینٹیلیٹر پر بڑا اکاؤنٹ تھوڑا جی اٹھے
#BlockAbusiveAccounts
The UK government "urged us not to go Pakistan. And they said if we do go there, we won't have any kind of protection from their side if we get arrested."
A pretty shocking revelation from @Kasim_Khan_1999, Imran Khan's son.
Watch my full interview: https://t.co/1mkudgeDxa
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی اخبار The Sunday Times میں قاسم اور سلیمان کا آرٹیکل، وہ ہمارے والد کے ساتھ وحشیانہ سلوک کر رہے ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی رہائی اور جاری ٹارچر پر مسلسل آواز اٹھا رہی ہے!!
اقوام متحدہ کا بیان اور قاسم سلیمان خان کی انٹرویو پوری دنیا کی میڈیا مسلسل رپورٹ کررہا ہے!!
عمران خان کی قید تنہائی انٹرنیشنل ایشو بن چکا ہے!!
Kasim and Sulaiman Khan do not have any contact with their father Imran Khan, currently in solitary confinement in Pakistan.
The two boys invited me into their late Grandmother’s home and told me what they want the international community to do.
Full interview out tomorrow on YouTube.