عمران خان کیلیے
(اکرم زاھد نیازی)
-----------------------
میرے عمران
مری جان
تیرے رستے دیکھ رہا ہے سارا پاکستان
(1)موسمِ حبس میں تُو ہے ٹھنڈی ہوا
تُو شبِ تار میں ایک روشن دیا
جھوٹ کے شہر میں تُو ہے سچ کی صدا
میرے عمران
مری جان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
۱/۴
Today marks 3 years since Imran Khan was unjustly incarcerated.
He is still being denied basic human rights and remains in solitary confinement.
His abominable treatment is an affront to democracy. I will continue to demand the release of all political prisoners, everywhere.
One of the game's all-round greats, he averaged 40.06 with the bat and 22.22 with the ball from his seventh to his 87th Test.
The finest cricketer from Pakistan, he led them to World Cup glory in 1992.
#OnThisDay The legendary Imran Khan turns 73
میں نے میچ کی ایک گیند نہيں دیکھی۔
جب تک عمران خان کے ساتھ ظلم ہورہا ہے مجھے کرکٹ اور اس رجیم کی ہر تفریحی سرگرمی زہر لگتی ہے۔
پتہ نہيں کون لوگ ہیں جو اس جبر کے ماحول میں سپورٹس انجوائے کر رہے ہیں۔
ہم سے ہمارا مینڈیٹ چھین کر ہم پر گھٹیا چور اچکے مسلط کر دیے ہیں۔ جنہوں نے ہماری حفاظت کرنی تھی وہ رسہ گیر بن چکے ہیں۔ اسرائیلی ایجنٹ رجیم کے ایڈوائزر بن چکے ہیں۔ اور ہمارے بےحس لوگ کرکٹ دیکھ رہے ہیں۔
For sake of geo-strategic interests of UK, EU and their master the USA they have refused to make their own election observation group/expert reports public because in their own words it would have unstable pak regime which was product of a stolen mandate. Till today the report has not been shared with pak voters but was shared with thieves and election commission. This exposes double standards of western civilisation. Shameful.
BREAKING: Behind the scenes look at HOW the Commonwealth went out of it's way, violated it's own election observation guidelines, ignore protests of its own members, to help legitimize the rigged Pakistani elections.
Incredible betrayal of trust. This should be a big story.
تمام بیرون ملک پاکستانیاں تو اپیل۔۔۔!!!
تسی حکومت نو پیسے نہی بھیجنے نا بھیجو، اپنے عزیز و اقارب نو بھیج دیو جو سیلاب زدگان دی اپنے ہتھ نال مدد کر دین۔
رب کعبہ محشر وچ تواڈے لئی پانی دا بندوبست کر دئے گا۔
شئیر کر دیو اس پوسٹ نو سب۔
My cousins Shahrez & Shershah have been abducted, while Hassan Niazi has been convicted in a military court. This is blatant state repression, punishing family members because the Supreme Court tried granting Imran Khan bail.
Such tactics will not break us - they only expose the injustice further. Targeting innocent family members is cruel, unlawful, and must end.
At its peak, colonialism expects the colonised people to not simply put up with institutionalised violence but also appreciate the strategic necessity of it from time to time to maintain 'order' and 'rule of law' in society.
Part of this stems from the the colonial concept of what constitutes 'rule of law' but much of it has to do with colonised people wearing the colonial lens to see each other as 'savages' that must be tamed through periodic violence.
The British may have left in 1947, but the Raj continues to this date both, at the policy mindset and practice level of the ruling elite in Pakistan.
عمران خان: میرا لیڈر قائداعظم تھا جو غلام ہندوستان میں بھی آزاد آدمی تھا!
ہم سب: پہلی بات تو یہ کہ #مائنس_جناح_نامنظور
اور دوسری بات یہ کہ ہمارا لیڈر عمران خان ہے جو جیل میں بھی رہ کر آزاد آدمی ہے!
#یوم_قائداعظم_16_اگست
عمران خان نے کئی بار دہرایا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کا صرف وہی حل دیرپا اور پاکستان کے لئے قابلِ قبول ہوگا کہ جب فلسطینیوں کو بھی ریاست بنانے کا حق ملے گے- یہی قائد اعظم کا موقف تھا-
یہ جو ڈاکو ڈفرز الائنس اب قائد اعظم کو بھی مائنس کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اس سے ابراہام اکارڈ کو تسلیم کرنے کی بو آ رہی ہے-
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک
"میں سیاست میں کوئی ذاتی مفادات یا اپنی فیکٹریاں بنانے نہیں آیا تھا، اللہ تعالٰی نے مجھے دولت و شہرت سے پہلے ہی نواز دیا تھا۔ میں نظریہ پاکستان کیلئے سیاست میں آیا، وہ نظریہ جو ایک خواب تھا کہ ہم ایسا ملک بنائیں گے جو دنیا میں مثال بن جائے گا۔" کپتان عمران خان
Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals, universities, and a movement for justice.
He’s been offered the chance to spend the rest of his days in comfort - going on walks or playing cricket with us in England. Instead, he chooses to remain locked away in a dark prison cell.
His sacrifice is for Pakistan.
His strength comes from its people.
People have no problem understanding that the functioning of a society depends on individuals putting integrity ahead of their personal interests.
Yet, the same people don’t grasp that integrity must also come ahead of national interests.
#Scaling
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!!
دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔
ملک کی خاطر میں نے بارہا مذاکرات کی بات کی مگر اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے ۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اس ملک میں آئین و قانون اور انصاف کو دفن کر دیا گیا ہے۔ ہمیں عدالتوں سے انصاف کی جو امید تھی وہ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، اس لیے اب پاکستانی قوم کو ملک گیر احتجاجی تحریک کے علاوہ کوئی اور طریقہ لا قانونیت کی اس دلدل سے باہر نہیں نکال سکتا۔
ملک گیر تحریک کا مکمل لائحہ عمل اسی ہفتے پیش کیا جائے گا- پانچ اگست کو میری نا حق قید کو پورے 2 برس مکمل ہو جائیں گے۔ اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج ہوگا۔
اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے۔
دوٹوک پیغام دے رہا ہوں کہ تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی-
نیلسن منڈیلا اور گاندھی تک کو دیگر قیدیوں سے ملنے، کتابیں پڑھنے اور کتابیں لکھنے کی اجازت تھی- میں ایک ایسی قید کاٹ رہا ہوں جہاں روزانہ 22 گھنٹے مجھے 6x8 کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، پولیس اہلکار تک مجھ سے بات نہیں کر سکتے، 6 ماہ سے کتابیں بند ہیں، میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میرے وکلأ اور ساتھی مجھ سے نہیں مل سکتے، میرے اہل خانہ کو ایک ہفتے بعد چند منٹ کے لیے ملنے دیا جاتا ہے اور اکثر انہیں بھی روک لیا جاتا ہے، دس ماہ سے میرے ذاتی ڈاکٹر سے میرا معائنہ نہیں کروایا گیا، پچھلے ایک ہفتے سے تو میرا اخبار اور ٹی وی بھی بند ہے۔ جو کتابیں مجھے خاندان کی طرف سے بھجوائی جاتی ہیں وہ تک مجھے مہیا نہیں کی جاتیں اور سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں پڑی رہتی ہیں۔ میری اہلیہ کو بھی بدترین حالات میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے-
اس سب کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بغل بچوں کا ہاتھ ہے۔ یہ سب کچھ مجھے توڑنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا-
ہم نے قبائلی علاقوں کو کئی دہائیوں بعد ان کے آئینی و قانونی حقوق دلوائے اور علاقے کی تعمیر نو اور ترقی کے لیے بھرپور وسائل مہیا کیے- موجودہ رجیم نے پہلے تو تین سال تک ان علاقوں کے جائز فنڈز روکے رکھے اور اب ان کے آئینی حقوق واپس لینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے- ہمارے پارلیمینٹیرینز اور نمائندوں نے ان اقدامات کا بائیکاٹ کر کے اچھا فیصلہ کیا-
ہمارے پنجاب کے ایم پی ایز کو جعلی حکومت کے بجٹ کے دوران احتجاج کرنے پر معطل کرنے کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ مریم نواز کے خلاف احتجاج ان کو بہت ناگوار گزرا ہے- حالانکہ ہمیشہ بجٹ کے دوران احتجاج ہوتا آیا ہے-“
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (۸ جولائی، ۲۰۲۵)