@HamidMirPAK سکستھ روڈ پر ہر سال 13 اگست اور 14 اگست ون ویلنگ اور سائلنسر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے بہت بڑی تعداد میں اکھٹے ہو کر خطرناک اسٹنٹس کرتے ہیں
@Jonmichael69 وفاق یا پنجاب کے حکمرانوں کو برا بھلا کہنے کے بجائے اپنے ان وڈیرے اور جاگیر دار حکمرانوں کے گریبان پکڑو جو تمہیں ترقی سے محروم رکھتے ہیں،
السلام علیکم
پاک افغان باڈر منظور پشتون کی باپردہ خواتین وہ کہتا ہیں فوج کے ناکوں ، چیک پوسٹوں اور باڈر پر ہماری باپردہ خواتین کی عزت پامال کی جاتی ہیں
یہ ہیں تمہاری باپردہ خواتین @ManzoorPashteen
غیر قانونی طریقہ سے باڈر کراس کرنے والی عورتیں جب چیکنگ کی جاتی ہیں تو اوپر سے عورت کا کپڑا،اور اندر سے مرد نکلتا ہیں،اور بدنام فوج کو کرتے ہیں ،اپنے کارنامے تو دیکھو،عوام دیکھے باپردہ خواتین منظور پشتیں کی