جب سانحہ ڈی چوک ہوا تو 6 گھنٹوں میں ڈی چوک خالی کروا لیا گیا،
جب سانحہ مریدکے ہوا تو مریدکے کو 7 گھنٹوں میں خالی کروا لیا گیا،
لیکن قربان جاؤں کشمیریوں پر کہ وہ راولا کوٹ میں 4 دنوں سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں۔
ماڈل ٹاؤن قتل عام ،
رجیم چینج سازش ،
ارشد شریف شہید قتل کیس,
ظل شاہ شہید قتل کیس ،
نو مئی فالس فلیگ آپریشن ،
عمران خان پہ جھوٹے مقدمات اور گرفتاری،
ہزاروں گھروں کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی ،
آٹھ فروری مینڈیٹ ڈکیتی ،
چھبیس نومبر ڈی چوک قتل عام ،
تیرہ اکتوبر مرید کے قتل عام ،
گلگت بلتستان الیکشن دھاندلی ،
اور اب راولاکوٹ قتل عام ،
ہر جرم کی ایف آئی آر درج ہے
ہر مجرم کو سزا ملے گی
جتنا بڑا جرم ہو گا، اتنی ہی بڑی سزا ملے گی
معافی کا یا عام معافی کا تو کسی بھی صورت میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
#پاکستان
راولاکوٹ کے مقامی صحافیوں اور فون پر جن لوگوں سے بات ہوئی ان کی بتائی گئی باتوں پر یقین کرنے کو میرا دل نہیں مان رہا۔میں اس پاگل پن پر کچھ کہنے کے قابل نہیں۔فون پر لوگ مجھے جو بتا رہے ہیں میں ان کی تصدیق نہیں کرنا چاہتا۔خدا کرے یہ سب جھوٹ ہو۔بہرحال کسی نے بڑی محنت سے پاکستان کا نظریہ کشمیر اور آئین کا آرٹیکل 257 آج راولاکوٹ کی سرزمین پر دفن کر دیا ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد، بشری بی بی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید اور پی ٹی ائی کی جتنی بھی خواتین اس وقت ناحق قید ہیں ان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں۔
اگر آپ کے کسی کے ساتھ اختلافات بھی ہیں تب بھی اعلٰی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مشکل وقت میں انہیں سپورٹ کریں 💔
رینجرز کے کتوں نے ہمارے لوگوں پر حملہ، خنزیر دگڑ دلوں نے وہ کیا جو مودی بھی نہیں کرتا
سو تک لوگوں کی شہادت کی اطلاع ہے۔
بلاول بھٹو تم کوفی ہو تم وہ لوگ ہو جو ماں بیچتے ہو۔
گھروں میں بچوں پر سیدھے فائر مارے گئے میری بہن کہتی رہی چار سالہ بچہ ہے
مختلف بیانات اور جشم دید گواہ ۔۔
ن لیگ کو لاہور سے ووٹ نہیں ملے
گلگت بلتستان سے کیسے مل سکتے تھے ؟؟
پیپلز پارٹی کو لاڑکانہ سے ووٹ نہیں ملے
گلگت بلتستان سے کیوں ملتے ؟؟
سیاسی طور پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی باقاعدہ وفات پا چکی ہیں
بس عسکری آکسیجن سے سانس لے رہی ہیں
مگر آخر کب تک ؟؟؟
#پاکستان
سندھ میں عمران خان، بلوچستان میں عمران خان، پنجاب میں عمران خان، خیبر پختونخوا میں عمران خان، کشمیر میں عمران خان اور گلگت بلتستان میں بھی عمران خان
وہ 50 برس پہلے بھی عوام کے دل میں رہتا تھا اور آج بھی رہتا ہے
وڈیو وائرل ہوگئی
دوست کی شادی ہوئی تو عین ولیمہ کی رات اسکی دادی جو کہ دو سال سے شدید بیمار تھیں اللہ کو پیاری ہوگئیں۔
دوست بتاتا کہ دلہن ڈری سہمی ہوئی کہ سب اسے منحوس سمجھ رہے ہونگے کہ ابا جی اسکے پاس آ کر بیٹھے اور بولے
پُتر پریشان کیوں ایں ؟
تینوں نئیں پتا ساڈی اج کڈی وڈی ٹینشن ختم ہوئی اے۔
ہمیں معلوم ہے الیکشن پر ڈاکہ ڈالا جائے گا، نتائج جو بھی آئیں ہمیں اّس مردِ مُجاہد پر فخر ہے
خالد خورشید نے ثابت کیا اگر نیت ہو تو بندہ مفرور اور روپوش رہ کر بھی سازشوں کی علاوہ بھی بہت کچھ کر سکتا ہے
شُکریہ خالد خورشید، شُکریہ یوتھ ونگ، شُکریہ احسان طور۔۔۔