کہانی بڑی سیدھی سی ہے
صحافی کو اطلاع ملی کہ فلاں جگہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہورہی ہے صحافی وہاں پہنچا۔
سارا پروگرام ریکارڈ کرکے صحافی اپنے چینل پر لے گیا۔ چینل کا نیوز ہیڈ شریف مافیا کا ٹاوٹ ہے اس نے چلانے سے انکار کردیا۔
صحافی نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی۔
اب کمپنی کے ایجنٹ صحافی اس میں کیڑے نکالتے رہیں گے۔ صحافی پکڑا گیا تو اس سے اپنی مرضی کا بیان بھی لے لیا جائے گا۔
اتنی سی کہانی ہے بس !
جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرماتے:
اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ۔
اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمارے لیے رمضان کو مبارک بنا۔
(مسند احمد، ۳۶۶۹)
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے ۔‘‘
(مشکوٰۃ المصابیح : 2761)
مشکل وقت سدا نہیں رہتا!
مصیبت وامتحان میں اپنے رب سے صبرمانگا کیجئیے۔
یقین کیجئیے اللّٰہ مدد کرتا ہے وہ آپ کوپہاڑ جیسا حوصلہ و ثابت قدمی بخشے گا۔
اپنے اُصولوں پہ کھڑےرہنے میں ہی عزت ہے!
عہدے تو عارضی شہ ہیں آتے جاتے رہتے ہیں اصل اثاثہ تو قوم کے دلوں میں عزت کیساتھ زندہ رہنا ہے❤️
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
بیشک اللّٰہ الحق ہے !
9 اپریل کی رات کہا تھا نا کہ :
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطل اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۔
ترجمہ:
اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا
یہ ہے مصر کا شہری !
مصر کی حقیقی روایات اور اسلامی اقدار کا وارث!
اسے جب علم ہوا کہ اس کے آگے سے گزرنے والے کنٹینرز
اہلِ غزہ فلسطین کے لیے امدادی سامان لے کر جا رہے ہیں تو اس نے "نمرود کی آگ بجھانے والی چڑیا" کا کردار نبھایا ، کچھ حصہ شامل کیا۔
اور یقین جانیے ، یہی مطلوب ہے!
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کےذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑدو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیادکرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
(الجمعہ : 9,10)
جب میں نے پہلی بار سائفر پڑھا تو مجھے حیرت ہوئی کہ اس کی جرات کیسے ہوئی، اس سائفر میں یہ بھی بولا گیا کہ عمران خان کو ہٹاؤ، پھر مجھے سمجھ آئی کہ یہ سائفر تو میرے لئے نہیں ہے، یہ تو جنرل باجوہ کے لئے آیا تھا۔۔۔ چئیرمین عمران خان #وہ_غدار_باجوہ_تھا