سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
ظلم ہو رہا ہے۔ 💔
قیدی وین میں قیدی موجود ہیں، 45 ڈگری گرمی میں قیدی وین تندور بن جاتی ہے۔ اگر اتنی گرمی میں وہ 10 منٹ بھی کھڑی رہے، تو اگر کسی نے جرم بھی کیا ہو، اس کو سزا سے پہلے ہی سزا دی جا رہی ہے۔موجودہ ریجیم ظالموں کی ریجیم ہے، ان کو کوئی خوف نہیں یہ ریجیم انسانیت سے عاری ہے۔
پولیس کا ہر اہلکار مجرموں سے بدتر سلوک جاری رکھے ہوئے ہے
فخر کاکا خیل کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نہ پنجاب سے آئے ہیں اور نہ سندھ سے بلکہ یہ سارے تمھارے اپنے تھے
TTP میں کون ہیں؟ القاعدہ کو کس نے پناہ دی تھی؟ بیت اللہ کون تھا؟ حکیم اللہ کون تھا؟قاری حسین کون تھا؟ عمرخالد کون تھا؟فضل اللہ کون تھا؟ خودکش کون تھے؟76584 پشتونوں کو شہید کرنے والے کون تھے؟ وزیرستان میں دہشتگردوں کو کرائے پر گھر کس نے دیئے تھے؟ ٹرانسپورٹ کس نے دی ؟
آج بھی سھیل آفریدی صوبہ دہشتگردوں کے حوالے کر کے سندھ بھاگا ہوا ہے تو پنجاب کو گالی کیوں ؟
قُلْ "مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِّمَنِ اتَّقَىٰ وَلَا تُظْلَمُونَ فَتِيلًا"
Say, “The enjoyment of this world is little, and the Hereafter is better for he who fears God.” You will be wronged even by a thread.
-Qur'an 4:77
بریکنگ نیوز 🚨اطہر کاظمی نے میلا لوٹ لیا 🔥🔥
دو پنڈی کے اور ایک جاتی عمرہ کا وظیفہ خور بیٹھا تھا۔ دوران گفتگو، اسٹبلیشمنٹ کا ٹاؤٹ، حسن ایوب بولا، پمز میں لوگ زیادہ آ جاتے ہیں، رش بڑھ جاتا ہے، جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، اس پر اطہر کاظمی نے پالتو کی ایسی دُھلائی کی کہ ساتھ بیٹھے دونوں ٹاؤٹ ایک دوسرا کا منہ تکتے رہے گئے، کوئی جواب نہ بن پایا۔
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
اردو لٹریچر سے پنجابی ادب تک کا سفر, صرف دو سیکنڈ میں طے ہوگیا ۔۔۔😁
دوران سفر وی لاگ بنانے سے اجتناب کریں ورنہ کوئی کُڑی۔۔۔ آپ کو لے دے جائے گا 🥱
ویڈیو دیکھنے کے بعد کیپشن دوبارہ پڑھیں 🫡