کسی فوجی کا جنگی حالات میں کسی جنگ زدہ ملک میں جانا اتنا حیرت کا باعث نہیں،
دنیا اس وقت حیران ہوئی جب 1994 میں بوسنیا میں دو خواتین وزرائے اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور مادام تانسو چیلر ترکی نے ان حالات میں فی الفور بوسنیا کا دورہ کیا اور عوام کے درمیان جا کر انہیں ہمت حوصلہ دیا
Asim Munir is one of those rare people where everything just falls into place. Plans work out. Attention follows him. This is not solely due to hard work — he's extremely lucky too.
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
پاکستان میرے اور آپ کے سانسوں کی ڈوری میں جڑا رشتہ ہے۔
جو اس کی خوشی میں خوش نہیں وہ کتنا ہی قریبی ہو جہنم میں جائے۔
آئیے پوری شدت سے نعرہ لگائیں
"پاکستان زندہ باد"
The duo so goated, they’ve made Pakistan the only country to maintain strong diplomatic relations with the Arab world, Iran, Turkey, China, Russia, and the US all at once. The entire world trusts this team, Asim Munir x Shehbaz Sharif 💥
سال 2022 کوآج کی رات پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیر اعظم کو آئین کی شق کو استعمال کرتے ہوئے عدم اعتماد کے ذریعے قومی اسمبلی سے نکالا گیا تھا۔ اور وہ درویش ایک ڈائری اور اس میں گھڑی رکھ کر چل دیا۔
آج میں نے یوٹیوبروں کی یاد داشت ٹھیک کرنے
اور تاریخ ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھایا کوا ہے
😂😂😂😂
بڑا گمراہ کیا ہے انھوں نے نئی نوجوان نسل کو
بہت کمائے ہیں ڈالر
پہلے ٹاؤٹی کرکے
پھر خواب ٹوٹنے کا دکھ مناکر