چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
نہ شاہی محلوں میں رہا، نہ شاندار گاڑیوں میں گھوما، نہ بیرونِ ملک جائیدادیں بنائیں، نہ بچوں کو شاہانہ طرزِ زندگی دیا۔ صرف دو کام کیے: عبادت اور دین کی خدمت۔ امت کو ہمیشہ اتحاد کا سبق دیا. سید علی خامنہ ای نے لیڈرشپ کا معیار بہت بلند کر دیا ہے. شہادت مبارک ہو!
ابا آپ نے مجھے پاک فوج میں نہیں بلکہ جنسی درندوں کے حوالے کر دیا تھا
(لیفٹیننٹ ارحم کے آخری الفاظ)
13 جولائی 2024 کو لیفٹیننٹ ارحم حیدر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی تھی
خودکشی کرنے سے پہلے اس نے اپنے والد کو فون کیا اور کہا کہ ابا میں بہت خوبصورت ہوں اور یہی خوبصورتی میری موت کا سبب بن رہی ہے۔ کیونکہ فوج کے کئی جرنیل، لیفٹیننٹ جنرل اور بریگیڈیئر روزانہ میرا ریپ کرتے ہیں، مجھے جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں جسے میں مزید برداشت نہیں کر سکتا۔
اور پھر لیفٹیننٹ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
اس کے والد چیختے رہے لیکن پاکستانی فوج نے لیفٹیننٹ کی لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دیا۔ اور پھر اس کی والدہ اور والد کو لاپتہ کردیا گیا
"یہ ہے پاکستانی فوج کی تلخ حقیقت"
@CMShehbaz@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ تحقیقات کرائیں۔
آپ کی ناک کے نیچے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں ایم بی بی ایس فائنل ایئر میں مستقبل کی ڈاکٹر فریحہ کی موت معمہ کیوں؟؟
اگر یہ خودکشی یا حادثہ تھا تو والدین کو اعتماد میں لیے بغیر پوسٹ مارٹم کیوں؟
واقعے کے فوراً بعد یونیورسٹی بند کیوں؟
یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز شروع کر دینا کیوں؟
سی سی ٹی وی فوٹیج کا آج تک منظر عام پر نہ آنا کیوں؟