پچھلے سال اس رات کو خان صاحب کو جاتا دیکھ کر سینے سے کلیجہ باہر آنے کو تھا بس اس امید سے صبر آگیا تھا کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور اب حق کا اعلان ہوچکا نئی صبح کا آغاز جلد ہونے کو ہے اور ہم ایک آزاد قوم کی طرح فخر سے پاکستانی ہونے کا دعوٰی کر سکیں گے
عمران خان صاحب کی ٹویٹر پالیسی کی وجہ سے بلیو ٹک ہٹا دیا گیا ہے۔
ہر وہ شخص بلیو ٹک کھو دے گا جو ٹویٹر بلیو کو سبسکرائب نہیں کرتا۔
پاکستان میں ہزاروں اکاؤنٹس بلیو ٹک سے محروم ہو گئے۔