🌟السلام علیکم 💐ورحمتہ اللہ 💐
🌟صباح💐 الخیر💐 والسعادہ💐
🌟محمد 💐مصطفی💐 جان رحمت 💐صلی اللّٰہ💐 علیہ وآلہ💐 وسلّم 💐
🌟وہ عرش کے چراغ ہے میں ان کی قدموں کی دھول ہوں ۔🌺🌹🌺
🌟اے زندگی گواہ رہنا میں عاشق رسول ہوں ۔🌺🌹🌺
#ربيع_الأول#الصلات_والسلام_علیک_یا_رسول_اللہ
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ��لی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
#مساء_الخير_والسعادة
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ
🌲ربیع الاول🌲
اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کرے، اور ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ