اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں، اور پر خلوص جذبوں کے ساتھ آپ کی خدمت میں صبح کا سلام
🌷 صبح بخیر زندگی 🌷
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں پر ہوتی ہے
عزت اور رزق کا انحصار اللہ کی مہربانی پر ہے، تم مخلوق پر مہربان رہو اللہ تم پر مہربان رہے گا
عبادتیں اور ان کا تقدس اپنی جگہ انسان کا حق ادا کرنا سب عبادتوں سے زیادہ اہم ہے، کسی غمزدہ کی آنکھ سے آنسو چرا کر اس کے چہرے پر خوشیاں بکھیرنا عظیم نیکی ہے آنکھوں میں احترام لفظوں میں نرمی اخلاق میں اعلیٰ ظرفی انسان کو انسان بناتی ہے
دعا کیجئے، دعا دیجئے، اور دعا لیجئے
دکھ سکھ کو اپنا سمجھنا سب سے بڑی خیر خواہی ہے اور اللہ کی رضا کا موجب ہے
دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کی زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کر دے آپ کی اور آپ سے جڑے ہر رشتے کی تمام پریشانیاں دور فرما دے، اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
آمین یا رب العالمین 🤲
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
یا الله! تیرے فیصلوں میں حکمت اور دانائی پوشیدہ ہے، تو ہر چیز پر قادر ہے. ہم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و بھلائی نصیب فرما.
آمین یا رب العالمین
Good Morning 🌹
،,،؛ خير الزاد التقوى؛٫,،
،؛,سبحان الله _
,٫؛الحمد لله_
،؛,لا لله الا الله_
,٫؛الله أكبر_
،؛,لا حول ولا قوة الا بالله_
,٫؛أستغرف الله الحي القيوم واتوب إليه
،؛٫,اللهم صلي وسلم وبارك وانعم على الرسول نبينا محمد صلى الله عليه وسلم سلام كثير مباركة فيه وعلى آله وصحبه اجمعين ,٫،؛٫,