حکومت جھوٹ بولتی ہے۔ ہر دفعہ انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ عمران خان کا علاج کیوں نہیں ہونے دے رہے؟ کیا چھپا رہے ہیں؟ رات کے اندھیروں میں کیوں لے کر جاتے ہیں؟ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم ہو اور ان کا شفا انٹرنیشنل میں علاج کروایا جائے۔ اس کے لیے ہم نے پی ٹی آئی سے بارہا درخواست کی کہ ہمارے ساتھ شامل ہو کر حکومت پر پریشر ڈالیں۔ چار مہینے سے ہماری ایک ہی درخواست ہے، جو ہم بار بار کرتے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
طاقت کے ایوانوں کو جب عوامی احتساب کا پھندہ اپنی گردن پر تنگ ہوتا محسوس ہوتا ہے تو خبر آتی ہے کہ عمران خان کے لیے عدالتی ریلیف کا اعلان۔ کیا نااہل ٹولے کے من پسند جج ان کے جتنے ہی نااہل ہیں کہ عوام کو انہیں یہ بھی یاد دلانا پڑے کہ عدالتوں کا کام ریلیف نہیں بلکہ انصاف دینا ہے۔ کل ان کا بنی گالہ سے آیا ضرورت کا سامان واپس کر دیا گیا، چھ ماہ سے کسی نے انہیں دیکھا نہیں، بنیادی طبی سہولتیں حاصل نہیں۔
ججوں کو شرم آنی چاہیے، ہر ہفتے عدالتی احکام کی پامالی ہوتی ہے تو راتوں کو لگنے والی عدالتوں کے جج ان پر ایکشن کیوں نہیں لے رہے؟ ان کے وکالت نامے 25 مئی سے جیلُ حکام کے پاس ہیں جن پر دستخط تک نہیں ہو پائے ہیں۔
عسکری ججوں کے لئیے کیا ایک ڈکٹیٹر کا حکم نامہ اللہ کی اس کتاب سے بڑھکر ہو گیا ہے جس پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا!
#ShameOnJudges
#WhereIsImranKhan
عمران خان سے متعلق رات کو چلنے والی خبر کہ عمران خان کو الشفاء یا پمز ہسپتال لایا گیا ہے یہ جھوٹ ہے
عمران خان کو اِن دو ہسپتالوں میں سے کسی بھی ہسپتال نہیں لایا گیا
ہاں یہ اطلاعات کنفرم ہیں کہ عمران خان اڈیالہ جیل سے باہر ضرور آئے ہیں، اب اُنکو کسی اور جگہ لے جایا گیا ہے یا گھما پھرا کر واپس اڈیالہ لے جایا گیا ہے یہ نہیں پتہ
ہوسکتا ہے یہ خبر صرف کشمیر کے مسئلے کو سوشل میڈیا سے دبانے کیلئے چلائی گئی ہو یا کوئی اور مقصد ہو
عمران خان کسی ہسپتال میں موجود نہیں تو اسکا کیا مطلب ہے، کیا عمران خان کو جیل سے اغواء کرلیا گیا ہے؟
انسانی حقوق کی بدترین دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے
بریکنگ نیوز 🚨
امریکا کی ایران سے صلح کروانے پر امریکا نے پاکستان کو روس سے سستا تیل لینے کی اجازت دے دی ساتھ ہی ایران سے جو تیل اور گیس پائپ لائن پر پابندی تھی وہ بھی ختم کردی اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے سارا قرض معاف کردیا پاکستانی شہریوں کی امریکا آمد پر ویزا فری انٹری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر پٹواری کی آنکھ کھل گئی اور وہی مہنگا پٹرول گیس اور بجلی کے بل اور لوڈ شیڈنگ وہی لاک ڈاؤن کاروبار بند اور وہی نہ ختم ہونے والی ذلالت۔۔😆😆
منقول
“یہ جو ملک پر قابض ہیں یہ سارا قرضہ اس قوم پر چھوڑ کے فرار ہو جائیں گے، عمران خان اس قوم کی آواز ہیں، یہ صرف عمران خان کا مسئلہ نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے۔
عمران خان کی قید تنہائی کو سات ماہ ہوچکے ہیں، ان کا کیا علاج ہوا کسی کو نہیں پتہ۔ بات چیت سے کیا ہوا ہے آج تک؟ یہ کہ محسن نقوی کہتا ہے کہ ہم تاریخ لیٹ دے دینگے؟ یعنی مان رہے ہیں کہ جج ان کے حکم پر چلتا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کل ملاقات ہوجائے گی، ہم نے انہیں کہا یہ جھوٹ بولتے ہیں، ہمیں یہاں سے اٹھا کر ملاقات نہیں کروائیں گے، پھر ایسا ہی ہوا، یہ ہر بار جھوٹ بولتے ہیں۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
آج پھر عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی، عدالتی حکم نہیں مانا جا رہا۔
ہم نے بہنوں کے ہمراہ دھرنا دے دیا۔ تمام لوگ جو ابھی تک نہیں پہنچے، اڈیالہ جیل پہنچیں۔ عمران خان اور بشری بی بی مکمل آئسولیشن میں ہیں۔
نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
یہ تو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ تو ڈیل ہوئی ہے کہ گلگت بلتستان پیپلز پارٹی کو دینا ہے تو انہوں نے کیسے ہارنا تھا۔
آپ نے گلگت بلتستان میں عمران خان کے لوگوں پر ڈنڈے کیوں برسائے۔
علیمہ خان کی گفتگو
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو https://t.co/G6T45XZOKP…