نیب:- لندن میں جلاوطنی کے دوران آپ
نے 4 مہنگے ترین فلیٹس کیسے خریدے؟
شہباز شریف:- ان کے پیسے مجھے دوستوں نے دیے تھے کچھ ادھار کچھ ویسےہی
نیب:- ان دوستوں کے نام ��تاہیں
شہباز شریف:- وہ مجھے یاد نہیں,بعد میں بتاؤں گا
یہ وہ موصوف ہیں جو کہتےہیں ایک روپے کی کرپشن نہیں کی
@CMShehbaz
افسوس یہ کیا ہو رہا ہے یہ لاہور ہائیکورٹ ضرور ضرور ضرور ظالموں کی رکھیل بن چکی ہے ، بک چکی ہے ، جھک چکی ہے ، ایماندار جج نہیں ہو سکتا یہ فیصلہ کرنے والا جج اپنے ضمیر اور ایمان کو بیچ چکا ہے ، افسوس
پاکستان کی تاریخ مسخ کر کے میڈیا نے سچ ہم سے چھپایا ہے.
12 ارب ڈالر مالیت کا کوہ نور ہیرا پاکستان کی ملکیت تھا لیکن ہمیں یہ تاثر دیا گیا جیسے یہ بھارت کا ہے.
اصلی تاریخ کے ساتھ سچ جانیں صرف ورک شو پر.
یہاں کلک کریں
https://t.co/IysSJvDrF3
ویڈیو پسند آئے تو ریٹویٹ ضرور کریں
السلام و علیکم تمام بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ اس وڈیو کو غور سے دیکھیں اور پھر خود فیصلہ کریں کہ MQM کا کیا ایجنڈا ہے اور MQM کے چاہنے والوں کا اب کیا موقف ہے- کمینٹ ضرور کریں
بریکنگ نیوز
سندھ میں کھوسہ برادری میں پہلی بار نکاح بغیر کسی ��طبہ اور قرانی آیات کے نہ صرف سندھی زبان میں پڑھایا گیا بلکہ نکاح پڑھانے والا کوئی مرد نہیں بلکہ خاتون نے پڑھایا
ایم ایم روڈ کے حوالے سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان @HassaamOmer کی فریاد.
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ریٹویٹ کریں. یہ معاملہ عام معصوم لوگوں کی جانوں کا ہے.
@KlasraRauf@SHABAZGIL
Have a look at my farewell video message for all of you!! Thank you all for your hospitality and respect!! Will keep you in my heart
میرا یہ الوداعی ویڈیو پیغام، آپ سب کیلئے!! آپ لوگوں کی مہمان نوازی اور احترام کے لئے آپ سب کا مشکور ہوں!! آپ کو اپنے دل میں رکھوں گا
محترم @fawadchaudhry بھائی.
آپ سے گزارش کر رہے ہیں ٹی وی اینکروں کے لئے این ٹی ایس کا امتحان لازمی کریں. میڈیا ریگولیٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا جب تک یہ اینکر جاہلانہ باتیں کریں گے. ہمیں ان اینک��وں کو کتابیں پڑھوانی ہیں ورنہ یہ قوم کو ذہنی مریض بنا دیں گے