اس بغیرت نے کہا تھا اگر ڈیلی میل کی خبر سچ ثابت ہوئی تو قوم سے معافی مانگ کر سیاست سے استعفیٰ دونگا،اب خبر سچ ثابت بھی ہوئ اور جرمانہ بھی لگ گیا مگر اس جھوٹے شخص نے معافی نہیں مانگا۔
ایک یہ بھی DGISPR تھا جومکمل تیاری کے ساتھ آتا اور اس کی پریس کانفرنس کا انتظار پورا ملک کرتا تھا۔ جو بات کرتا تو سرحد پار دشمن کی ٹانگیں کانپتی تھی۔ سلام جنرل آصف غفور۔ پاک آرمی کےجوان جو سرحد پر بیٹھ کر ملک کی حفاظت کرتے ہیں اللہ ان کی حفاظت کرے۔
Miss U Sir @peaceforchange ❤😘