رولاکوٹ آزاد کشمیر - ہم نہ کبھی پاکستان کے خلاف تھے اور نہ ہو سکتے ہیں۔ مفاد پرست ٹولہ ہمیشہ اپنے مفاد کے لیے عوام کو تقسیم کرتا ہے— مہران ارشد ایڈووکیٹ
'موجودہ اسٹیبلشمنٹ اور شہباز شریف کے بیچ ہوا بھی نہیں گزر پائے گی'
نواب اکبر خان بگٹی کے قتل کا تنازع
کیا عمران خان کے بغیر" نیشنل ڈائیلاگ " ممکن ہے؟
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے ساتھ بلوچستان، افغانستان اور ملکی سیاست پر ایک دلچسپ مباحثہ
سوشل میڈیا کے نام اہم پیغام 🛑
آپکے ایک لائیک ایک کمنٹ اور شئر کرنے سے کتنا فرق پڑتا ہے, احمد بھائی نے مثال دے کر ثابت کیا!
آپ لوگ اپنی طاقت کو پہچانے اور ہمت نہیں ہارنی!
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سائفر_ایک_حقیقت
میری طلحا بھائی کی اہلیہ سے بات ہوئی ہے وہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے میں اپ لوگوں کے ساتھ ان کا اکاؤنٹ نمبر شیئر کر رہی ہوں لیڈرشپ کی طرف دیکھنے کی بجائے ان کی مدد کریں ۔۔۔تاکہ اج رات تھی ہی وہ ان کو کسی اچھے پرائیویٹ ہاسپٹل میں داخل کروائیں اور ان کا اپریشن ہو سکے
branch cod 7867 334375032
Ubl Account Talha butt
🛑شاباش سلمان اکرم راجہ
ملٹری کورٹ کے ظلم کی وجہ سے ایک اور کارکن جو اس وقت شدید بیمار ہے اس کی عیادت کے لیے قیادت ہسپتال پہنچ گئی میری گزارش ہے کہ اس بچے کا مکمل طور پر خیال رکھا جائے
آواز اٹھائیں 🚨
طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خان کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے
پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔
یہ پیغام آگے پھیلائیں
الیکشن کمیشن نے آج اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ایک عوام کی نمائندہ جماعت کو الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش تو کر لی مگر کشمیر کی غیور عوام جانتی ہے کہ نشان چاہے جو بھی ہو، ووٹ صرف اسی کو دینا ہے جو ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بنا۔ جس نے جیل کے اندر ہوتے ہوئے بھی کشمیری عوام کا ساتھ دیا جب تمام اقتدار پر قابض جماعتیں اپنے بنیادی حقوق کے لیے ستمبر 2025 میں احتجاج کرنے والی عوام پر لاٹھی چارج کروا رہی تھیں۔
کشمیری عوام کبھی بھی خون کی ہولی کھیلنے والوں کا ساتھ نہیں دے گی۔
“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
- عمران خان
#حق_کی_جیت_ہو_گی