مذاکرات کا آخری راؤنڈ ختم!
بال حکومت کورٹ میں، لیوی ختم کریں ورنہ اسلام آباد مارچ
حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr آج کراچی دھرنے سے اہم خطاب کریں گے
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
اے آر وائی نیوز پر تجزیہ کرتے ہوئے سینئراینکر کامران خان نے کہا پنجاب حکومت کا گلف اسٹریم گیارہ ایک سفید ہاتھی ہے ایوی ایشن ماہرین کہتے ہیں کہ یہ جہاز اوسط ہفتے میں صرف پانچ سے چھ گھنٹے بھی اڑے تو65سے75 کروڑ روپے سالانہ اس جہاز پر خرچ ہونگے۔ اگر اس سے زیادہ استعمال ہوتا ہے تو اس کا ٹیکہ پنجاب کے عوام کیلئے ایک ارب روپے کے آس پاس ہوگا۔ صرف دو پائلٹس کی تنخواہ70ہزار ڈالرز ہے جس کا انکشاف اے آر وائی کے اینکر محمد مالک نے کیا
#PunjabGovernment #KamranKhan #karachimatters
مصطفی کمال، 15 نومولود بچے دنیا میں آنے کے چمد گھنٹوں بعد زندہ جل کر مر گئے۔ کتنی اذیت اور تکلیف ہوئی ہوگی ان بچوں کو۔ خدا کا خوف کرو اور اپنی وزارت سے استعفی دو۔
@KamalMQM#وزیرصحت_استعفیٰ_دو
"Criminal attitude led to this tragedy."
14 newborns were killed when a fire tore through a critical-care nursery at Islamabad’s PIMS hospital. Relatives describe smoke-filled corridors, blocked exits and desperate rescue attempts.
Read here: https://t.co/cVFxpJX3Gh
یہ تعزیت کے لیے آیا ہوا اشرافیہ کی جانب سے لگایا ہوا وفاقی وزیر برائے صحت ہے اسکی باڈی لینگویج اور لہجہ چیک کیجئے اس پورے نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے.
#PIMS#islamabad
عالم اسلام کی واحد جوہری طاقت پاکستان کے دارالحکومت کے اہم سرکاری ہسپتال میں ایمرجنسی ایگزٹ (Emergency Exit) اور فائر اسکیپ (Fire Escape) کی پلاننگ چیک کریں 😭
افسوس صد افسوس
#وزیرصحت_استعفیٰ_دو
اللہ نے مجھے چار سال بعد اولاد سے نوازا تھا
یہ کیسا سسٹم ہے جس نے بچوں کو سیفٹی دینے کے بجائے جلا دیا !!!
وزیر صحت تو ہیں ہی اس قابل کہ ان کو فورا نکالا جائے کیونکہ ماضی میں بھی یہی حرکتیں ان کی چلی ا رہی تھیں
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 معصوم بچوں کی اموات انتہائی افسوسناک اور بدترین واقعہ ہے۔حکومت اور ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی و غفلت سے وہ پھول جو بن کھلے ہی مرجھا گئے۔ واقعے کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کی نشاندہی اور انہیں سزا دی جائے۔ غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی ہے
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں پیش نے والے نہایت دلخراش واقعے نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، 15 نومولود بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں، ان کے والدین پر قیامت گزر گئی ہے۔ والدین کا یہ سوال بجا ہے کہ اسپتال انتظامیہ اور عملہ کدھر تھا؟ درحقیقت پی ڈی ایم حکومت اور اتحادی جماعتوں کی کارکردگی بدترین ہے۔ وفاقی حکومت اور اس کے وزراء و ماتحت بیورو کریسی کی نااہلی انتہا کو چھو رہی ہے۔ صوبائی حکومتوں کا بھی یہی معاملہ ہے ۔ چالیس پچاس سال سے یہی جماعتیں حکومت کررہی ہیں مگر یہ معیشت، قیام امن، تعلیم اور صحت سمیت تمام شعبوں میں ناکام ہوچکے ہے۔ ان کے گڈ گورننس کے نعرے دفن ہوگئے۔ جو لوگ وفاقی دارالحکومت میں واقع اسپتال کو نہیں سنبھال سکتے وہ پورا ملک کیا سنبھالیں گے؟
How do you sleep at night knowing 14 newborns burned to death because your system couldn't even maintain an AC unit or keep emergency doors unlocked?
#وزیرصحت_استعفیٰ_دو
دھرنا عوام کی امیدوں کا مرکز ہے
عوام بھی اس امید کو توانا رکھیں
دھرنے میں شریک ہوں
Hafiz Naeem
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro#NoMoreBhattaLevy