@KhanAzad_X@enkidureborn جس اکاونٹ سے یہ ویڈیو شیعر ھوئی اس نے اک لفظ نی لکھا کی اس کے پیچھے کوئی چھپتا ھے۔
روڈ ایکٹینشن پراجیکٹ ھو سکتا ھے ۔ مگر یہ قوم لائی لگ ھے ، کان دیکھتی نہیں اور کتے کے پیچھے بھاگ پڑتی ہے۔ جس طرف چاھے لگا لو۔
سب کو فین فالونگ میں حصہ ملے گا اور برووبر ملے گا ۔ 😀🙏
تمام ادارے ، مکاتب اور پیشے پہلے ھی اس نظام کے تابع تھے اب جیسے کرکٹ کو اس نظام نے استعمال کیا ہے اس نے ان کے کپڑے بھی اتار دیئے اور انکی زھنی صلاحیتوں کو بھی ننگا کر دیا ہے۔
اگر یہ نہ کھیلنے والی والی دھمکی میچ کے بعد دی جاتی تو بھی اس کی کوئی منطق ھوتی۔
#Pak
کچھ لوگ آج بھی موجود ھیں جو اس سسٹم کا حصہ ھونے کے باوجود اس کے ساتھ نہیں ھیں اور نہ ہی ان کو اپنے مال ، اولاد یا مستقبل کی کوئی فکر ہے کہ کوئی مجبوری ان کو اس نظام میں غلط کا ساتھ دینے سے روک لے۔
ایسے وسل بلوؤرز ہی بس ایک آخری امید ھیں۔
#Pak#whistleblowers
If it’s your job to eat a frog, it’s best to do it first thing in the morning. And if it’s your job to eat two frogs, it’s best to eat the biggest one first.
مذکورہ ویڈیو کا کل اخلاقی سبق....!!!
میٹرک اچھے سکول سے کریں، ٹیوشن رکھیں، بہترین نمبر لیں، پھر FSC میں ٹاپ میرٹ حاصل کریں، MDCAT کی مہنگی تیاری کریں، ٹیسٹ پاس کریں،
پانچ سالہ MBBS پر کروڑوں روپے اور جوانی کے کئی سال صرف کریں، PMDC کے مراحل بھی مکمل کریں، اور آخر میں فارم 47 کے وزیرِ صحت سے کیمروں کے سامنے اپنی عزتِ نفس مجروح کروائیں،
۔
ہنگامی اپیل: کیا آپ طبی ماہر ہیں؟ عافیہ کی حالت FMC کارسویل میں انتہائی تشویش ناک ہے۔ اسے فوری طبی مدد کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مدد کر سکتے ہیں تو بایو میں لنک دیکھیں۔
https://t.co/1czP0W4UaX
ایک امریکی خاتون:
"یہاں کلیولینڈ میں، میرے گھر کے قریب والی مسجد میں ہر مہینے میں ایک بار مفت طبی کلینک لگتا ہے، اور کوئی بھی وہاں آ سکتا ہے۔ کیا آپ کو کسی ایسے چرچ کا علم ہے جو ایسا کرتا ہو؟ بس یونہی تجسس ہے۔"
@HarmeetSinghPk Recycling ویسٹ کولیکشن ۔ایک سال بعد آپ دیکھنا پاکستان میں پلاسٹک کی بوتلوں اور کچرے کے ڈھیر ھر کونے میں دیکھے جائیں گے۔ افغان قوم نے ری سائیکلنگ انڈسٹری کے لیے raw میٹیریل کولیکشن کا جو خود ساختہ چین بنایا ھوا تھا جو پورے پاکستان کے طول و عرض سے اکٹھا کرتے تھے سب وڑ گیا ہے۔