آج جاوید میانداد اور عمران خان کے درمیان اس جھپّی کی گرمجوشی کی یاد پھر سے تازہ ہو گئی!
کپتان کی ناحق قید پر جو جاوید میانداد صاحب کی آواز میں شدید کرب سنائی دیا اور چہرے پر جو دُکھ و تکلیف دکھائی دی، اُسی کرب و تکلیف و دُکھ میں پاکستان کی اکثریت عوام مُبتلا ہے! 💔😔
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
مریم بھگوڑی۔ عاسم یذید شہبازو کھچ ان نے تینوں نے اپنی طرف سے خان کی جان لینے کی پوری کوشش کی تھی ۔ خان اگر اج زندہ ہے تو وہ اللہ تعالی اور پاکستانیوں کی دعاوں کی وجہ سے ۔
ان بےغیرتوں کو کبھی معاف مت کرنا پاکستانیو
🔴 عمران خان کامیاب ہوگا ہی ہوگا عمران خان کو یہ کبھی جھکا نہیں سکیں گے جو کچھ مرضی کرلیں عمران خان پھر بھی جیت جائے گا۔ رمیز راجہ
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام